Ya Momin

اللہ پاک کے خوبصورت ناموں میں سے ایک نام یَا مُوْمِنُ ہے۔یَا مُوْمِنُ کا ورد کرنے سے اس انسان کو اللہ پاک کی طرف سے ہدایت نصیب ہوتی ہے اور اس کا دل ایمان کی روشنی سے منور ہوجاتا ہے اور لوگوں کے نزدیک اسکی عزت اور احترام بڑھ جاتا ہے۔ یَا مُوْمِنُ کا ورد کرنے سے لوگ اس...