نماز سے بیماریوں کا علاج

نماز سے بیماریوں کا علاج

نماز سے بیماریوں کا علاج ایک پاکستانی ڈاکٹرفزیو تھراپی میں اعلیٰ ڈگری کے لئے یورپ گئے۔انہوں نے زندگی میں کبھی بھی  پانچ وقت کی نماز ادا نہ کی تھی بلکہ نماز جمعہ ادا کرنے کی بھی انہیں کبھی فرصت نہ ملی تھی۔ جب انہیں وہاں بالکل نماز کی طرح ورزش سکھائی گئی تو وہ یہ دیکھ...