by Pray | Sep 20, 2019 | Dua
نماز کی فضیلت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص نماز کے لئے کامل وضو کرے اور نماز وقت پر ادا کرے اور اس کے قیام، رکوع اور سجود کو خشوع و خضوع سے ادا کرے تو اس کی نماز سفید روشنی کی طرح چمکتی ہوگی اور کہے گی کہ اللہ عزوجل تیری اسی طرح حفاظت فرمائے جس طرح تو نے میری حفاظت...
by Pray | Sep 20, 2019 | Rohani Ilaj
نماز سے بیماریوں کا علاج ایک پاکستانی ڈاکٹرفزیو تھراپی میں اعلیٰ ڈگری کے لئے یورپ گئے۔انہوں نے زندگی میں کبھی بھی پانچ وقت کی نماز ادا نہ کی تھی بلکہ نماز جمعہ ادا کرنے کی بھی انہیں کبھی فرصت نہ ملی تھی۔ جب انہیں وہاں بالکل نماز کی طرح ورزش سکھائی گئی تو وہ یہ دیکھ...