اسم اعظم سے مشکلات کا حل

اسم اعظم سے مشکلات کا حل

 بعض اوقات انسان کسی ایسی پریشانی میں مبتلاء ہو جاتا ہے کہ جس کے حل ہونے کی کوئی امید نظر نہیں آتی اور وقت کے ساتھ ساتھ وہ پریشانی بڑھنے لگتی ہے۔ جیسا کہ بعض افراد پر غربت کی وجہ سے اتنا قرض ہوجاتا ہے کہ جس کی وہ ادائیگی نہیں کر پاتے۔ ماں باپ بیٹیوں کے اچھے رشتوں کی...