نماز کی فضیلت

نماز کی فضیلت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص نماز کے لئے کامل وضو کرے اور نماز وقت پر ادا کرے اور اس کے قیام، رکوع اور سجود کو خشوع و خضوع سے ادا کرے تو اس کی نماز سفید روشنی کی طرح چمکتی ہوگی اور کہے گی کہ اللہ عزوجل تیری اسی