Surah Yaseen Ayat 79
سورة يس
قُلۡ يُحۡيِيۡهَا الَّذِىۡۤ اَنۡشَاَهَاۤ اَوَّلَ مَرَّةٍؕ وَّهُوَ بِكُلِّ خَلۡقٍ عَلِيۡمٌۙ ﴿۷۹﴾
Surah Yaseen Ayat 79 With Urdu Translation
کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا جس نے ان کو پہلی بار پیدا کیا تھا۔ اور وہ سب قسم کا پیدا کرنا جانتا ہے ﴿۷۹﴾
Surah Yaseen Ayat 79 With English Translation
Say: He will revive them Who produced them at the first, for He is Knower of every creation,