Surah Yaseen Ayat 71

سورة يس

اَوَلَمۡ يَرَوۡا اَنَّا خَلَقۡنَا لَهُمۡ مِّمَّا عَمِلَتۡ اَيۡدِيۡنَاۤ اَنۡعَامًا فَهُمۡ لَهَا مٰلِكُوۡنَ‏ ﴿۷۱﴾

Surah Yaseen Ayat 71 With Urdu Translation

کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ جو چیزیں ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنائیں ان میں سے ہم نے ان کے لئے چارپائے پیدا کر دیئے اور یہ ان کے مالک ہیں  ﴿۷۱

Surah Yaseen Ayat 71 With English Translation

Have they not seen how We have created for them of Our handiwork the cattle, so that they are their owners,