رسول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:”جس نے رات میں سورہ سجدہ،سورہ قمر اور سورہ ملک کی تلاوت کی تو یہ سورتیں،شیطان اور شرک سے اس کی حفاظت کریں گی اور قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے درجات میں بلندی عطا کرے گا۔
سورہ قمر بے شمار فضائل و فوائد کی حامل ہے۔اگر لوگوں میں عزت و مقام پانا چاہتے ہیں تو نماز ظہر کے بعد سورہ قمر کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔
جمعہ کی رات کوسور ہ قمر پڑھنے سے دل کی ہر مراد پوری ہوتی ہے۔اگر دشمنو ں کو زیر کرنا مقصود ہو توسورہ قمر ہر جمعرات کو نماز فجر کے بعد تلاوت کریں۔ہر روز سورہ قمر کی تلاوت کرنے والے کے سب رنج وغم دور ہو جاتے ہیں۔سورہ قمر پڑھنے والے کا چہرہ چاند کی مانند روشن ہو جاتا ہے۔یہ تھے سورہ القمر پڑھنے کے چند فوائد۔
اس کے علاوہ سورہ قمر کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555