Surah Nisa Ayat 166
سورة النساء
لٰـكِنِ اللّٰهُ يَشۡهَدُ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اِلَيۡكَ اَنۡزَلَهٗ بِعِلۡمِهٖۚ وَالۡمَلٰٓٮِٕكَةُ يَشۡهَدُوۡنَؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيۡدًاؕ ﴿۱۶۶﴾
Surah Nisa Ayat 166 With Urdu Translation
لیکن خدا نے جو (کتاب) تم پر نازل کی ہے اس کی نسبت خدا گواہی دیتا ہے کہ اس نے اپنے علم سے نازل کی ہے اور فرشتے بھی گواہی دیتے ہیں۔ اور گواہ تو خدا ہی کافی ہے ﴿۱۶۶﴾
Surah Nisa Ayat 166 With English Translation
But Allah (Himself) testifieth concerning that which He hath revealeth unto thee; in His knowledge hath He revealed it; and the angels also testify. And Allah is sufficient Witness.