Surah Nisa Ayat 142

سورة النساء

اِنَّ الۡمُنٰفِقِيۡنَ يُخٰدِعُوۡنَ اللّٰهَ وَهُوَ خَادِعُوْهُمۡ‌ۚ وَاِذَا قَامُوۡۤا اِلَى الصَّلٰوةِ قَامُوۡا كُسَالٰىۙ يُرَآءُوۡنَ النَّاسَ وَلَا يَذۡكُرُوۡنَ اللّٰهَ اِلَّا قَلِيۡلاً  ۙ‏ ﴿۱۴۲

Surah Nisa Ayat 142 With Urdu Translation

منافق (ان چالوں سے اپنے نزدیک) خدا کو دھوکا دیتے ہیں (یہ اس کو کیا دھوکا دیں گے) وہ انہیں کو دھوکے میں ڈالنے والا ہے اور جب یہ نماز کو کھڑے ہوتے ہیں تو سست اور کاہل ہو کر (صرف) لوگوں کے دکھانے کو اور خدا کی یاد ہی نہیں کرتے مگر بہت کم  ﴿۱۴۲

Surah Nisa Ayat 142 With English Translation

Lo! the hypocrites seek to beguile Allah, but it is He Who beguileth them. When they stand up to worship they perform it languidly and to be seen of men, and are mindful of Allah but little;