Surah Nisa Ayat 119
سورة النساء
وَّلَاُضِلَّـنَّهُمۡ وَلَاُمَنِّيَنَّهُمۡ وَلَاٰمُرَنَّهُمۡ فَلَيُبَتِّكُنَّ اٰذَانَ الۡاَنۡعَامِ وَلَاَمُرَنَّهُمۡ فَلَيُغَيِّرُنَّ خَلۡقَ اللّٰهِؕ وَمَنۡ يَّتَّخِذِ الشَّيۡطٰنَ وَلِيًّا مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ فَقَدۡ خَسِرَ خُسۡرَانًا مُّبِيۡنًاؕ ﴿۱۱۹﴾
Surah Nisa Ayat 119 With Urdu Translation
اور ان کو گمراہ کرتا اور امیدیں دلاتا ہروں گا اور یہ سکھاتا رہوں گا کہ جانوروں کے کان چیرتے رہیں اور (یہ بھی) کہتا رہوں گا کہ وہ خدا کی بنائی ہوئی صورتوں کو بدلتے رہیں اور جس شخص نے خدا کو چھوڑ کر شیطان کو دوست بنایا اور وہ صریح نقصان میں پڑ گیا ﴿۱۱۹﴾
Surah Nisa Ayat 119 With English Translation
And surely I will lead them astray, and surely I will arouse desires in them, and surely I will command them and they will cut the cattle’ ears, and surely I will command them and they will change Allah’s creation. Whoso chooseth Satan for a patron instead of Allah is verily a loser and his loss is manifest.