سورہ المزمل پڑھنے کے بیشمار فیض و برکات ہیں۔لیکن آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ سورہ المزمل پڑھنے کے چند فضائل کا ذکر کریں گے۔
(1) سورہ المزمل کو روزانہ ایک بار پڑھنے سے ہر وہ خواہش پوری ہو جاتی ہے جو ناممکن دکھائی دیتی ہے۔
(2)روزانہ سات بار سورہ المزمل پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینے سے صرف 21 دن کے عمل سے حمل ٹھہر جائے گا انشاء اللہ۔
(3)اگر کوئی نقصان ہو جانے کا اندیشہ ہو یا کچھ چوری ہونے کاڈر ہو تو سات دن تک روزانہ تین بار سورہ المزمل پڑھیں۔
(4) جس لڑکے یا لڑکی کی شادی میں کوئی بھی رکاوٹ ہو جیسا کہ کسی نے جادویا بندش کے ذریعے رشتہ باندھ دیا ہوتو سورہ المزمل 33 دن پڑھنے سے ہر قسم کی بندش ختم ہو جائے گی۔
(5)رزق میں اضافے کے لئے عشاء کی نماز کے بعد سورہ المزمل کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔
(6) حاسدین کے حسد کی وجہ سے کاموں میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہوں توفجرکی نماز کے بعد روزانہ تین بار سورہ المزمل کی تلاوت کریں۔
اس کے علاوہ سورہ المزمل کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555