ایسے افراد جو اولاد کے لیے پریشان ہیں۔جن کی شادی کو بہت ٹائم ہو گیا ہے لیکن وہ Conceive نہیں کرسکیں۔ اولاد کی کمی تو ایسی کمی ہے کہ شادی شدہ زندگی بھی ڈسٹرب ہو جاتی ہے اور خاص طور پر عورت کے لیے اس کا تو وجود ہی کھوکھلا ہو جاتا ہےPregnant نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں،میاں بیوی کی جسمانی کمز وری،ہارمونز کی خرابی یا سٹریس و غیرہ۔اور بعض خواتین ایسی بھی ہوتی ہیں جو بمشکل حاملہ ہو بھی جائیں تو ان کے بچے کی گروتھ نہیں ہوتی اور Miscarriage ہوجاتا ہے یا ڈی این سی کروانی پڑ جاتی ہے۔جس کے لئے بے اولاد میاں بیوی بہت سے علاج کرواتے ہیں اور مختلف قسم کی دوائیاں کھاتے ہیں اور Treatment کرواتے ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ایسے میاں بیوی جب میڈیسن کھا کھا کر تھک جاتے ہیں ۔ تو پھر ان کا ذہن یہ بات سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ کہیں ہم پرجادو، حسد، بد نظر، جیسے عمل تو نہیں چل رہے اور یقین کریں کہ زیادہ تر کیسز میں ایسے ہی ہوتا ہے تو ایسی شدید بندشوں کے توڑ کے لئے ایسے بے اولاد میاں بیوی کو دو نقش ان کے نام سے منسوب کرواکے دئیے جاتے ہیں۔پہلا نقش سورہ البقر ہ کا ہے جو کہ ان میاں بیوی پر موجود بد نظر، اور جادو کے توڑ کا ہو گا۔اس نقش میں موجود قرآنی آیات کی پاور فل روحانی تاثیر ہر طرح کے جادو،آسیب اورنظر بد کے ان اثرات کو ختم کرتی ہے جو ایسی وجوہات پیدا کرتے ہیں جن کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہرتا۔ اور دوسرا نقش سورہ المریم کا ہے۔ جو حمل ٹھہرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔تیسرا نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے جو شفاء کی تاثیر رکھتا ہے اور حمل میں رکاوٹ کا سبب بننے والی ان تمام میڈیکلی وجوہات سے شفاء کے لئے ہوتا ہے۔ جو Pregnancy نہیں ہونے دیتیں۔ جیسا کہ ہم نے پہلے بھی بتایا کہ ہارمونل ام بیلنس یا سٹریس وغیرہ۔مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ ان تینوں قرآنی سورہ سے کیا جانے والا روحانی علاج کبھی خطا نہیں جاتا اور کسی کو تین دن میں، کسی کو دو سے تین ہفتوں میں اور کسی کوتین سے چارہ ماہ کے اندر اندر حمل اللہ کے کرم سے ٹھہر جاتا ہے۔ان نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555