Surah Maryam Ayat 77

سورة مريم

اَفَرَءَيۡتَ الَّذِىۡ كَفَرَ بِاٰيٰتِنَا وَقَالَ لَاُوۡتَيَنَّ مَالاً وَّوَلَدًاؕ‏ ﴿۷۷

Surah Maryam Ayat 77 With Urdu Translation

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے ہماری آیتوں سے کفر کیا اور کہنے لگا کہ (اگر میں ازسرنو زندہ ہوا بھی تو یہی) مال اور اولاد مجھے (وہاں) ملے گا  ﴿۷۷

Surah Maryam Ayat 77 With English Translation

Hast thou seen him who disbelieveth in Our revelations and saith: Assuredly I shall be given wealth and children?