سورۂ الکوثر کا 1 دن کا پاورفل وظیفہ جس نے اللہ سے جو مانگا اسے
یہ عمل ختم ہونے سے پہلے مل گیا اللہ نے کسی کو خالی ہاتھ نہ لوٹایا
آج ہم آپ سے سورۂ الکوثر کا ایسا شاندار اور پاورفل وظیفہ شیئر کر ہے ہیں۔ جسے آپ نے صرف 1 ہی دن کرنا ہے۔ یہ ایسا زبردست روحانی تاثیر والا وظیفہ ہے کہ اس کی بدولت جس نے اللہ سے جو مانگا اسے عمل ختم ہونے سے پہلے ہی مل گیا۔ اللہ کی ذات نے ہر کسی کی منتوں، مرادوں اور جائز دعاؤں کو قبول فرمایا اور کسی کو بھی خالی ہاتھ نہ لوٹایا۔ آپ بھی یہ وظیفہ کریں ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوئی ضرور پوری ہوگی ان شاء اللہ۔وظیفے کے بعد ہم سورۂ الکوثر سے ہر قسم کے کالے جادو، بندش، سحر وآسیب سے نجات اور امراض جسمانی و روحانی اور نفسیاتی امراض سے شفاء کا بہترین روحانی علاج بھی شیئر کریں گے۔ جس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا ان شاء اللہ۔ پہلے ہم وظیفہ شیئر کر دیتے ہیں۔
یہ وظیفہ آپ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب میں کرنا ہے۔ جس کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے گیارہ مرتبہ کوئی سابھی درود پاک پڑھیں۔ اس کے بعد سورۂ الکوثر کو 41 مرتبہ پوری توجہ اور یکسوئی کے ساتھ اپنی جائز حاجات کو ذہن میں رکھتے ہوئے تلاوت کریں۔بعد از تلاوت اسم اعظم سبحان 12 مرتبہ اور سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم 5 مرتبہ پڑھیں۔اس کے بعدبارگاہ الٰہی میں اپنی حاجت کو پیش کریں۔ جس دعا کی آپ قبولیت چاہتے ہیں۔
دعا کی قبولیت


وہ دعا کم از کم مرتبہ دہرائیں اور ہربار دعا دہرانے سے پہلے اسم یا مجیب ایک مرتبہ پڑھ کر پھر اپنی حاجت اللہ کے حضور پیش کریں اور آخر میں 11 بار کوئی سا بھی درود پاک پڑھیں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ صرف ایک ہی دن کے اس عمل سے 70 فیصد لوگوں کی دعائیں قبولیت کا فوری درجہ پالیتی ہیں۔ بعض کمزور ایمان افراد وظیفہ تو کر لیتے ہیں مگر اتنی توجہ سے نہیں کر پاتے۔ اس لئے ایسے افراد کی دعا کی قبولیت میں تاخیر ہوجاتی ہے۔ لہٰذا ایسے افراد کو چاہیے کہ اس عمل کو 2 یا 3 جمعہ دہرائیں اور اگر کسی شخص کی حاجات بہت ہی زیادہ ہیں تو وہ 7 جمعے تک اس عمل کو دہراتا رہے۔ ان شاء اللہ فیض اور دعا کی قبولیت اللہ کے حکم سے یقینی ہوگی۔
علاوہ ازیں! ایسے افراد جن کے مسئلے کی وجہ ہی روحانی ہے یعنی جادو، بندش، سحرو آسیب وغیرہ تو انہیں چاہیے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الکوثر کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا تعویذ اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔اس تعویذ کے ساتھ جو اسم اعظم آپ کو دیا جائے گا۔ اسے روزانہ پڑھ کر نقش سورۂ الکوثر پر دم کرتے رہیں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ شادی کی رکاوٹیں، کاروباری ناکامیاں، ڈپریشن، کمر درد، جوڑوں کا درد، مائیگرین، حمل کے مسائل، پیریڈز کے مسائل، میاں بیوی کے جھگڑے، اولاد کی نافرمان یہ سب کے سب مسائل جو کہ اکثر جادو ٹونے کی وجہ سے اتنے شدید ہوجاتے ہیں کہ نہ تو کوئی میڈیسن اثر کرتی ہے اور نہ ہی بندشیں ٹوٹتی ہیں۔ نقش سورۂ الکوثر کی روحانی تاثیر سے ان شاء اللہ تعالیٰ جادو بھی جڑ سے ختم ہوگا اور رکے ہوئے تمام کام بھی ہونے لگیں گے اور اللہ کے کرم سے ہر قسم کے امراض سے شفاء بھی یقینی ہوگی۔ اگر آپ بھی سورۂ الکوثر کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555