سورۂ الکہف کا پاورفل تعویذ جادو، بندش، نظر بد یا جناتی اثرات کا شکار افراد کی پہلی پسند ہے۔ اس سورہ کا نقش پاس رکھنے کے کرشمات اس قدر زیاد ہیں کہ نقش رکھنے والا خود بھی حیران رہ جائے۔ ڈپریشن، سٹریس اور اینگزائٹی یا حمل گرنے کا خوف یا حمل نہ ہونے کا خوف یا کسی بھی قسم کا خوف ہو تو نقش سورۂ الکہف اس انسان کے دماغ میں ایک عجیب سی روحانی خوشی اور اطمینان بھر دیتی ہے۔ اس کے بعد اس انسان کے سامنے کوئی بڑی سے بڑی پریشانی بھی آجائے تو وہ بالکل نہیں گھبرائے گا بلکہ اس پریشانی کا مقابلہ کرے گا۔ پرسکون نیند لانا، جادو ٹونے سے بچانا، گھر میں سکون اور خوشی لانا، رشتوں میں محبت کے جذبات پیدا کرنا، ناکامیوں اور مایوسیوں کو دور کرنا بھی اس نقش کی سب سے بڑی روحانی خاصیت ہے۔لہٰذا اپنا مسئلہ بتاکر اس کے مطابق نقش بنوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
Taweez To Remove Body Pain Quickly
اگر آپ کو فیزیکل پین ہے یعنی جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہے۔ اس کا روحانی علاج بھی وہی ہوگا جو ایموشنل پین یعنی جذباتی درد کو ختم کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔اس بات کو اگر تھوڑا آسان الفاظ میں بیان کیا جائے تو جوڑوں کا درد، کمر کا درد، گھٹنوں کا درد، ایک ٹانگ کا درد، ناف...
Beshumar Dolat Lane Wali Ayat
سورۂ الطلاق کی آیت نمبر دو کا آخری حصہ اور آیت نمبر تین پوری ہے۔ جو ومن یتق اللہ سے شروع ہو کر شئی قدرا تک ہے۔اس آیت کوکب او ر کتنی تعداد میں تلاوت کرنے سے قابل رشک دولت آنے لگتی ہے۔ یہ ہر انسان کے نام اور مسئلے کے مطابق ہی ہمارے روحانی ماہرین تجویذ کرتے ہیں۔اور اسی...
Be Gunah Ki Jail Se Rehai Ka Taweez
اگر آپ کا کوئی بھی عزیز رشتہ دار جیل میں ہے۔ اس کا کئی سالوں سے مقدمہ چل رہا ہے مگر سنوائی نہیں ہو رہی۔ اس پر جھوٹا مقدمہ دائر کروایا گیا ہے خاندانی دشمنی ہے یا پھر کوئی غلط فہمی یا کسی بھی وجہ سے جیل ہو گئی ہے۔آپ چاہتے ہیں کہ مقدمے میں کامیابی مل جائے۔ تو سورہ...
Kamar Dard se Shifa Ki Qurani Ayat
کمر کے کسی بھی حصے کا درد ہو۔ عرق النساء کادرد ہو یا مہروں کا درد اور ڈسک سلپ ہوئی ہو تووَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِاس آیت کا نقش کمر کے پرانے سے پرانے درد کو بھی دنوں میں ختم کرنے کی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ پچھلے چودہ سال سے یہ نقوش کمر درد کا شکار مریضوں...
Depression Ka Quran Ki Aik Ayat Se Fori Ilaj
سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہےواذا مرضت فھوا یشفیناس آیت کا نقش جب ڈپریشن کے مریضوں کو دیا جاتا ہے تو ان کا دماغ فوراً ایسا روحانی سکون محسوس کرنے لگتا ہے کہ جس کے نتیجے میں باڈی کے اندر خوشی کے ہارمونز سروٹونن، آکسی ٹاسن، ڈوپامن اور اینڈورفنز ریلیز ہوتے ہیں۔ ان...
Sugar Ko Control Karne Wala Sharbat
جن کی شوگر ہمیشہ بڑھی رہتی ہے یا کبھی کم کبھی زیادہ ہوتی ہے۔ جس کی ایک عام علامت یہ ہے کہ دن میں کئی بار آپ کو سپیکس آئیں گے۔ جیسے کہ کبھی برگر کی طلب ہوگی۔ کبھی میٹھی چیزیں کھانے کو دل کرے گا۔ گھر کے کھانوں کی طلب نہیں ہوگی۔ بازاری ہائی کاربوہائیڈریٹس والی چیزوں کی...
Real Dream Meaning By Dream Experts
جو خواب آپ دیکھتے ہیں۔ وہ آپ کی زندگی میں چل رہی بے شمار پرابلمز کی طرف اشارہ بھی ہوتے ہیں۔ اور ان پریشانیوں سے نکلنے کا ذریعہ بھی۔ شرط ہے کہ خواب کی تعبیر علم تعبیر کے ماہرین ہی سے پوچھی جائے۔اس کی ایک مثال یہ ہے کہ ہمارے علم تعبیر کے ماہرین سے ایک تعبیر پوچھی گئی کہ...
Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ یوٹرس کی رسولیوں کی وجہ سے مایوس بیٹھی ہوں۔ اور ایسے میں آپ کو کہیں سے یہ سنائی دے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی سورہ ہے۔ جس کا نقش اگر آپ کے پاس ہو تو آپ کو کچھ اس طرح سے شفاء ملے گی کہ یوٹرس کی رسولیاں شرنک ہو کر یعنی سکڑ کر خود بخود ختم ہوجائیں گی تو کیا آپ بھی...
Real Naqsh e Sulemani | Kalay Jadu Ki Kaat Ka Naqsh
اگر کسی انسان کے پاس اصلی والا نقش سلیمانی موجود ہو تو ہر قسم کے جادو،جنات،سفلی عمل،بھوت پریت یا نظر بد کی کاٹ 7 دن میں ہو ناکوئی بڑی بات نہیں ہے اور اصلی ولا نقش سلیمانی وہ ہو تا ہے جس کے اندر ہو بہووہی اسم اعظم لکھا ہو جو حضرت سلیمان ؑ کی اس انگوٹھی کے اندر لکھا تھا...
La Ilaj Bimari K Liye Amal | Har Bimari Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو کسی بھی قسم کی جسمانی،روحانی یا نفسیاتی بیماری ہے۔ریپوٹس کلیئر ہیں کوئی بھی بیماری سامنے نہیں آرہی یا پھر بیماری کا پتہ چل گیا ہے لیکن کوئی علاج شفا ء نہیں دے رہا تو ہمارے روحانی سینٹرمیں تمام بیماروں کی شفاء کے لئے اسم اعظم،دعا یا قرآنی نقش منتخب کئے جاتے...
Surah Muzammail For Love Back | Apni Mohabbat Pane Ka Amal
آپ کا مسئلہ محبت سے متعلقہ ہے تو رُک جائیں اور موضوع مکمل دیکھیں۔آپ نے اپنی محبت کو پانے کے لئے ابھی تک کئی عمل آزمائے ہوں گے لیکن محبت کا جو روحانی عمل ہمارے روحانی ماہرین کی زیرِ نگرانی ترتیب دیا گیا ہے۔اس میں آپ کو سورہ المزمل کا خاص روحانیت والا نقش دیا جائے گا۔...
Aulad e Narina Ki Dua | Surah Al e Imran Ayat 38 For Pregnancy
جو میاں بیوی اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ ان کے لئے اور جو چاہتے ہیں کہ انہیں بیٹا ہوجائے ان کے لئے بھی قرآن کریم کی ایک ایسی آیت شیئر کر رہے ہیں۔ جو حضرت زکریا ؑ نے جب تلاوت کرکے اللہ سے اولاد کی دعا کی تو اللہ نے انہیں بیٹا عطا کیا۔ جس کا ذکر سورۂ آل عمران میں موجود...