رسول پاک ﷺ کا بتایا گیا سورۂ الاخلاص کا وظیفہ قل ھو اللہ احدگھر میں داخل ہوتے ہی
اس طرح تلاوت کریں اور دنوں میں مالدار ہوجائیں
آج ہم آپ سے رسول پاک ﷺ کا بتایا گیا سورۂ الاخلاص کا ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کرجارہے ہیں۔ جسے آپ آقائے دوجہاں ﷺ کے حکم کے مطابق تلاوت کریں اور اللہ کے کرم سے دنوں میں مالدار ہوجائیں۔ ہم 12 سال سے یہ وظیفہ سائلین کو بتاتے آرہے ہیں۔ اللہ کی ذات نے بے شمار مقروض افراد کا قرض ادا فرما دیا۔ جو تنگدست تھے وہ خوشحال ہوگئے اور ان کے پاس اتنا وسیع رزق آنا شروع ہوگیا کہ جس سے ان کے محلے والوں نے بھی بوقت ضرورت بہت ہی فائدہ اٹھایا۔ سورۂ الاخلاص کی تلاوت کا طریقہ رسول پاک ﷺ کی اس حدیث مبارکہ سے جانئے۔ ایک شخص نے حُضُورِ اَقدس ﷺکی خدمتِ با بَرَکت میں حاضِر ہوکر اپنی مُفلِسی اورتنگ دَستی کی شکایت کی تو آپ ﷺم نے فرمایا: جب تم گھر میں داخل ہو اور گھر میں کوئی ہو تو اسے سلام کرو اور اگر کوئی نہ ہوتو مجھ پر سلام عرض کرو اور ایک بار قُلْ ھُوَ اللہ احد پڑھو۔ اس شخص نے ایسا ہی کیا، اللہ تعالیٰ نے اسے اتنا مالا مال کردیا کہ اس نے اپنے ہمسایوں کی بھی خدمت کی۔ (تفسیر قرطبی، جز: 20،ج 10،ص183)
آپ کو بتاتے چلیں کہ جو افراد رزق کی تنگی کا سامنا محض اس لئے کر رہے ہیں کہ ان پر بندش کی گئی ہے۔ جادو کا اثر ہے یا نظر بد لگنے کی وجہ سے ان کا کاروبار دن بدن تباہی کی طرف جارہا ہے۔ یا پھر ان کے رزق میں پہلے جیسی برکت نہیں رہی۔ ایسے تمام افراد کو ہم بتاتے چلیں کہ سورۂ الاخلاص کے نقش میں اللہ کے کرم سے دوہری روحانی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ یہ نقش ایک وقت میں بندش کے اثرات کو بھی ختم کر دیتا ہے اور ساتھ ہی انسان کے لئے غیبی رزق کی راہیں بھی کھول دیتا ہے۔ اس لئے جب آپ نقش سورۂ الاخلاص پر سورۂ الاخلاص بھی بتائے گئے طریقے سے تلاوت کرکے دم کرتے رہیں گے تو ان شاء اللہ تعالیٰ دنوں میں ہی آپ اس قدر غنی اور مالدار ہونے لگیں گے کہ آپ خود بھی سمجھ نہیں پائیں گے کہ آخر سورۂ الاخلاص میں کون سی ایسی باکمال روحانی تاثیر موجود ہے کہ اتنی تیزی سے آپ کے حالات بدلتے جارہے ہیں۔آپ یقین کریں کہ صرف چند ہی دنوں میں روپے پیسے کی اس قدر کثر ت ہوجائے گی کہ آپ محلے والوں کو بھی ان پیسوں سے فائدہ پہنچائیں گے ان شاء اللہ۔ اگر آپ سورۂ الاخلاص کا تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555