سورہ الفاتحہ کی تاثیر و برکات میں یہ بھی شامل ہے کہ یہ مشکلات زندگی کو کم کرنے اور تنگیوں کو آسانیوں میں بدل دیتی ہے۔اس کی تلاوت کرنے سے ذہنی سکون حاصل ہوتا ہے۔ہر روز 11 مرتبہ پڑھنے سے ہر جائز مقصد میں کامیابی ملتی ہے۔اس ورد کی برکت سے بیماروں کو شفاملتی ہے۔تنگدست کا رزق فراخ ہوجاتا ہے۔مشکلیں ختم ہو جاتی ہیں۔ہر غم و فکر سے نجات ملتی ہے۔سکون قلب اور قرب الٰہی حاصل ہوتا ہے۔اور زندگی کے ہر موڑ پر فتح حاصل ہوتی ہے۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الفاتحہ کے نقش بھی موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555