Surah Araf Ayat 83

سورة الأعراف

فَاَنۡجَيۡنٰهُ وَاَهۡلَهٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَهٗ‌ۖ كَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِيۡنَ‏ ﴿۸۳

Surah Araf Ayat 83 With Urdu Translation

تو ہم نے اسے (ف۱۵۴) اور اس کے گھر والوں کو نجات دی مگر اس کی عورت وہ رہ جانے والوں میں ہوئی(ف۱۵۵) ﴿۸۳
(ترجمہ: کنزالایمان)

تو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بچا لیا مگر ان کی بی بی (نہ بچی) کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں تھی  ﴿۸۳
(ترجمہ: فتح محمد جالندھری)

Surah Araf Ayat 83 With English Translation

And We rescued him and his household, save his wife, who was of those who stayed behind.