Surah Araf Ayat 82

سورة الأعراف

وَمَا كَانَ جَوَابَ قَوۡمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُـوۡۤا اَخۡرِجُوۡهُمۡ مِّنۡ قَرۡيَتِكُمۡ‌ۚ اِنَّهُمۡ اُنَاسٌ يَّتَطَهَّرُوۡنَ‏ ﴿۸۲

Surah Araf Ayat 82 With Urdu Translation

اور اس کی قوم کا کچھ جواب نہ تھا مگر یہی کہنا کہ ان (ف۱۵۲) کو اپنی بستی سے نکال دو، یہ لوگ تو پاکیزگی چاہتے ہیں (ف۱۵۳) ﴿۸۲
(ترجمہ: کنزالایمان)

تو ان سے اس کا جواب کچھ نہ بن پڑا اور بولے تو یہ بولے کہ ان لوگوں (یعنی لوط اور اس کے گھر والوں) کو اپنے گاؤں سے نکال دو (کہ) یہ لوگ پاک بننا چاہتے ہیں  ﴿۸۲
(ترجمہ: فتح محمد جالندھری)

Surah Araf Ayat 82 With English Translation

And the answer of his people was only that they said (one to another): Turn them out of your township. They are folk, forsooth, who keep pure.