Surah Araf Ayat 80

سورة الأعراف

وَلُوۡطًا اِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهٖۤ اَتَاۡتُوۡنَ الۡفَاحِشَةَ مَا سَبَقَكُمۡ بِهَا مِنۡ اَحَدٍ مِّنَ الۡعٰلَمِيۡنَ‏ ﴿۸۰

Surah Araf Ayat 80 With Urdu Translation

اور لوط کو بھیجا (ف۱۴۹) جب اس نے اپنی قوم سے کہا کیا وہ بے حیائی کرتے ہو جو تم سے پہلے جہان میں کسی نے نہ کی، ﴿۸۰
(ترجمہ: کنزالایمان)

اور اسی طرح جب ہم نے لوط کو (پیغمبر بنا کر بھیجا تو) اس وقت انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ایسی بےحیائی کا کام کیوں کرتے ہو کہ تم سے اہل عالم میں سے کسی نے اس طرح کا کام نہیں کیا  ﴿۸۰
(ترجمہ: فتح محمد جالندھری)

Surah Araf Ayat 80 With English Translation

And Lot! (Remember) when he said unto his folk: Will ye commit abomination such as no creature ever did before you?