Surah Araf Ayat 62

سورة الأعراف

اُبَلِّغُكُمۡ رِسٰلٰتِ رَبِّىۡ وَاَنۡصَحُ لَـكُمۡ وَاَعۡلَمُ مِنَ اللّٰهِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ‏ ﴿۶۲

Surah Araf Ayat 62 With Urdu Translation

تمہیں اپنے رب کی رسالتیں پہنچاتا اور تمہارا بھلا چاہتا اور میں اللہ کی طرف سے وہ علم رکھتا ہوں جو تم نہیں رکھتے، ﴿۶۲
(ترجمہ: کنزالایمان)

تمہیں اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہاری خیرخواہی کرتا ہوں اور مجھ کو خدا کی طرف سے ایسی باتیں معلوم ہیں جن سے تم بےخبر ہو  ﴿۶۲
(ترجمہ: فتح محمد جالندھری)

Surah Araf Ayat 62 With English Translation

I convey unto you the messages of my Lord and give good counsel unto you, and know from Allah that which ye know not.