Surah Araf Ayat 55

سورة الأعراف

اُدۡعُوۡا رَبَّكُمۡ تَضَرُّعًا وَّخُفۡيَةً‌ ؕ اِنَّهٗ لَا يُحِبُّ الۡمُعۡتَدِيۡنَ‌ۚ‏ ﴿۵۵

Surah Araf Ayat 55 With Urdu Translation

اپنے رب سے دعا کرو گڑگڑاتے اور آہستہ، بیشک حد سے بڑھنے والے اسے پسند نہیں، (ف۱۰۰) ﴿۵۵
(ترجمہ: کنزالایمان)

(لوگو) اپنے پروردگار سے عاجزی سے اور چپکے چپکے دعائیں مانگا کرو۔ وہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا  ﴿۵۵
(ترجمہ: فتح محمد جالندھری)

Surah Araf Ayat 55 With English Translation

(O mankind!) Call upon your Lord humbly and in secret. Lo! He loveth not aggressors.