Surah Araf Ayat 52

سورة الأعراف

وَلَقَدۡ جِئۡنٰهُمۡ بِكِتٰبٍ فَصَّلۡنٰهُ عَلٰى عِلۡمٍ هُدًى وَرَحۡمَةً لِّـقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَ‏ ﴿۵۲

Surah Araf Ayat 52 With Urdu Translation

اور بیشک ہم ان کے پاس ایک کتاب لائے (ف۹۲) جسے ہم نے ایک بڑے علم سے مفصل کیا ہدایت و رحمت ایمان والوں کے لیے، ﴿۵۲
(ترجمہ: کنزالایمان)

اور ہم نے ان کے پاس کتاب پہنچا دی ہے جس کو علم ودانش کے ساتھ کھول کھول کر بیان کر دیا ہے (اور) وہ مومن لوگوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے  ﴿۵۲
(ترجمہ: فتح محمد جالندھری)

Surah Araf Ayat 52 With English Translation

Verily We have brought them a Scripture which We expounded with knowledge, a guidance and a mercy for a people who believe.