Surah Araf Ayat 18

سورة الأعراف

قَالَ اخۡرُجۡ مِنۡهَا مَذۡءُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا‌ؕ لَمَنۡ تَبِعَكَ مِنۡهُمۡ لَاَمۡلَــٴَنَّ جَهَنَّمَ مِنۡكُمۡ اَجۡمَعِيۡنَ‏ ﴿۱۸

Surah Araf Ayat 18 With Urdu Translation

(خدا نے) فرمایا، نکل جا۔ یہاں سے پاجی۔ مردود جو لوگ ان میں سے تیری پیروی کریں گے میں (ان کو اور تجھ کو جہنم میں ڈال کر) تم سب سے جہنم کو بھر دوں گا  ﴿۱۸

Surah Araf Ayat 18 With English Translation

He said: Go forth from hence, degraded, banished. As for such of them as follow thee, surely I will fill hell with all of you.