Surah Anbiya Ayat 33

سورة الأنبياء

وَهُوَ الَّذِىۡ خَلَقَ الَّيۡلَ وَالنَّهَارَ وَالشَّمۡسَ وَالۡقَمَرَ‌ؕ كُلٌّ فِىۡ فَلَكٍ يَّسۡبَحُوۡنَ‏ ﴿۳۳

Surah Anbiya Ayat 33 With Urdu Translation

اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو بنایا۔ (یہ) سب (یعنی سورج اور چاند اور ستارے) آسمان میں (اس طرح چلتے ہیں گویا) تیر رہے ہیں  ﴿۳۳

Surah Anbiya Ayat 33 With English Translation

And He it is Who created the night and the day, and the sun and the moon. They float, each in an orbit.