Surah Anam Ayat 76

سورة الأنعام

فَلَمَّا جَنَّ عَلَيۡهِ الَّيۡلُ رَاٰ كَوۡكَبًا‌ۚ قَالَ هٰذَا رَبِّىۡ‌ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَاۤ اُحِبُّ الۡاٰفِلِيۡنَ‏ ﴿۷۶

Surah Anam Ayat 76 With Urdu Translation

(یعنی) جب رات نے ان کو (پردہٴ تاریکی سے) ڈھانپ لیا (تو آسمان میں) ایک ستارا نظر پڑا۔ کہنے لگے یہ میرا پروردگار ہے۔ جب وہ غائب ہوگیا تو کہنے لگے کہ مجھے غائب ہوجانے والے پسند نہیں  ﴿۷۶

Surah Anam Ayat 76 With English Translation

When the night grew dark upon him he beheld a star. He said: This is my Lord. But when it set, he said: I love not things that set.