Surah Anam Ayat 161

سورة الأنعام

قُلۡ اِنَّنِىۡ هَدٰٮنِىۡ رَبِّىۡۤ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍ ‌ۚ  دِيۡنًا قِيَمًا مِّلَّةَ اِبۡرٰهِيۡمَ حَنِيۡفًا‌ۚ وَمَا كَانَ مِنَ الۡمُشۡرِكِيۡنَ‏ ﴿۱۶۱

Surah Anam Ayat 161 With Urdu Translation

کہہ دو کہ مجھے میرے پروردگار نے سیدھا رستہ دکھا دیا ہے (یعنی دین صحیح) مذہب ابراہیم کا جو ایک (خدا) ہی کی طرف کے تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے  ﴿۱۶۱

Surah Anam Ayat 161 With English Translation

Say: Lo! As for me, my Lord hath guided me unto a straight path, a right religion, the community of Abraham, the upright, who was no idolater.