Surah Anam Ayat 110

سورة الأنعام

وَنُقَلِّبُ اَفۡـِٕدَتَهُمۡ وَاَبۡصَارَهُمۡ كَمَا لَمۡ يُؤۡمِنُوۡا بِهٖۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّنَذَرُهُمۡ فِىۡ طُغۡيٰنِهِمۡ يَعۡمَهُوۡنَ‏ ﴿۱۱۰

Surah Anam Ayat 110 With Urdu Translation

اور ہم ان کے دلوں اور آنکھوں کو الٹ دیں گے (تو) جیسے یہ اس (قرآن) پر پہلی دفعہ ایمان نہیں لائے (ویسے پھر نہ لائیں گے) اور ان کو چھوڑ دیں گے کہ اپنی سرکشی میں بہکتے رہیں  ﴿۱۱۰

Surah Anam Ayat 110 With English Translation

We confound their hearts and their eyes. As they believed not therein at the first, We let them wander blindly on in their contumacy.