سورۂ النوح کی اس آیت سے پائیے
کثیر اولاد اور بے حساب رزق
امام قرطبی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت ابن صبیح سے روایت کی کہ ایک شخص نے حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کے رو برو قحط سالی کی شکایت کی’ تو انہوں نے اس سے فرمایا: اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگو۔دوسرے شخص نے غربت و افلاس کی شکایت کی’ تو اس سے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرو۔“تیسرے شخص نے حاضر خدمت ہو کر عرض کی: ”اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیے کہ وہ مجھے بیٹا عطا فرما دیں۔“ آپ نے اس کو جواب میں تلقین کی: ”اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی کی درخواست کرو۔“چوتھے شخص نے ان کے سامنے اپنے باغ کی خشک سالی کا شکوہ کیا تو اس سے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی کی التجا کرو۔“ ربیع بن صبیح نے ان سے کہا: آپ کے پاس چار اشخاص الگ الگ شکایت لے کر آئے اور آپ نے ان سب کو ایک ہی بات کا حکم دیا کہ ”اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی کا سوال کرو۔“امام حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ نے جواب دیا: میں نے انہیں اپنی طرف سے تو کوئی بات نہیں بتلائی (میں نے تو انہیں اس بات کا حکم دیا ہے جو بات ربِ رحیم و کریم نے سورہ نوح میں بیان فرمائی ہے) سورہ نوح میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
” فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّکُمْ ط إِنَّہُ کَانَ غَفَّارًالا۔ یُّرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْکُم مِّدْرَارًالا۔ وَّیُمْدِدْکُم بِأَمْوَالٍ وَّبَنِینَ وَیَجْعَل لََّکُمْ جَنَّٰتٍ وََّیَجْعَل لَّکُمْ أَنْہٰرًاط ”
”اپنے رب سے گناہوں کی معافی طلب کرو’ بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے۔ آسمان سے تم پر موسلا دھار مینہ برسائے گا اور تمہارے مالوں اور اولاد میں اضافہ کرے گا اور تمہارے لیے باغ اور نہریں بنائے گا۔“(تفسیر الخازن 154/7′ روح المعانی 73/29)
لہٰذا آپ بھی اس آیت مبارکہ کو روزانہ صبح و شام پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ ان شاء اللہ آپ کو بھی کثیر اولاد اور بے حساب رزق عطا ہوگا ان شاء اللہ۔علاوہ ازیں! آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے افراد سب سے زیادہ رابطہ کرتے ہیں۔ جن کا کہنا ہے کہ ان پران کے دشمنوں نے شدید بندش کروائی ہے۔ اسی لئے نہ ان کا رزق کھل رہا ہے اور نہ ہی ان کے ہاں اولاد ہورہی ہے اور دیگر بہت سارے مسائل بھی ہیں۔لہٰذا ایسے افراد کو ہم سورۂ النوح کی ان ہی آیات مبارکہ کا نقش ارسال کرتے ہیں۔ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین خاص روحانی اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے متاثرہ فرد کے نام منسوب کرتے ہیں۔ اس کے بعد انہیں یہ نقش ارسال کیا جاتا ہے۔ جونہی وہ یہ نقش پہنتے ہیں تو اللہ کے کرم سے ہر قسم کی شدید سے شدید بندش، جادو، سحرو آسیب کا اثر زائل ہوجاتاہے۔ جس کے نتیجے میں رزق کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔ اللہ کی رحمت سے اولاد بھی ہوجاتی ہے اور دیگر رکے ہوئے کام بھی بہت ہی تیزی کے ساتھ ہونے لگتے ہیں۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ تعویذ اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ اس تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555