ناظرین!آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کی برکات اور فضائل شیئر کریں گے۔اور آپ کوبتائیں گے کہ سورہ کوثر کو روز مرہ کی بنیاد پر تلاوت کرنے سے آپ زندگی کی تمام پریشانیوں سے نجات پا لیں گے انشا ء اللہ۔سورہ کوثر سخت دل شخص کو مہربان کرنے کی بھرپور طاقت رکھتی ہے۔اگر آپ کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنا چاہتے ہیں تو اس کی تصویر پر سورہ کوثر سات بار پڑھ کر پھونک مار دیں۔اس کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔اگر کوئی شخص بہت بیمار ہے اور کوئی دوا بھی اثر نہی کر رہی۔تو سورہ کوثر کو 41بار پڑھ کر پانی پے دم کر کے مریض کو پلادیں تو اللہ کے حکم سے مریض صحت یاب ہوجائے گا۔ایسے لوگ جن پر خطرناک جادو کے ذریعے بندش کر کے ان کا ذہن ماؤف کر دیا گیا ہے۔جن کی وجہ سے ذہن میں برے اور غلط خیالات آتے ہیں۔شیطانی خیالات آتے ہیں۔مختلف وسوسے آتے ہیں۔اس کے علاوہ بہت سے نفسیاتی اور روحانی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ایسی صورت میں متاثرہ شخص کو سورہ البقرہ اور سورہ الکوثر کانقش دیا جائے گا۔جس پر روزانہ سات بار سورہ کوثر پڑھ کر دم کرنے سے متاثرہ شخص دماغی طور پر پر سکون ہو نا شروع ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ کورٹ کچہری کے معاملات ہوں یاجھوٹے مقدمات سے نکلنا ہو یا کسی کی جیل سے جلد رہائی مطلوب ہو۔تو نماز مغرب کے بعد روزانہ33بار پڑھ کر دم کریں۔تو انشاء اللہ جو آپ چاہتے ہیں و ہی ہو گا۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ہمارے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male: 0323-4028555
Female: 0321-7970893