آج ہم آپ کو فالج یا Stroke کے بارے میں ضروری معلومات دیں گے کہ یہ کیوں ہوتا ہے؟ کیسے ہوتا ہے اور کن لوگوں کو ہوتا ہے۔ ہر انسان کے لئے یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کیوں کہ اگر خدانخواستہ کسی کو فالجکا اٹیک ہوجائے تو پہلے 3گھنٹوں کے اندر اندر فالج کو پوری طرح Recover کیا جاسکتا ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر آپ کو اس بیماری کے بارے میں Awarenessہوگی تو آپ کسی بھی انسان کو ساری زندگی معذور ہونے سے بچا کر اجرعظیم حاصل کرلیں گے ان شاء اللہ۔ اس کے ساتھ ہم آپ کو بتائیں گے کہ جو مریض عرصہ دراز سے فالج کی بیماری کا شکار ہیں۔ کیا روحانیت میں کوئی ایسی Possibilities ہیں کہ ان کو اس مرض سے شفاء مل جائے۔ فالج کے اٹیک سے پہلے مریض کو signs آنا شروع ہوجاتے ہیں جیسا کہ ایک Right یا Left والی سائیڈ کے پورے بازو یا ٹانگ میں Numbness محسوس ہونی شروع ہوجاتی ہے یعنی ایک سائیڈ سن ہونی شروع ہوجاتی ہے یا اس میں کمزوری کا احساس ہوتا ہے۔دوسری علامت یہ ہوتی ہے کہ ایک یا دونوں Eyes میں اچانک سے دھندلا پن آنا شروع ہوجاتاہے۔اس کے علاوہ Sudden Speech Difficulty یعنی بولنے میں دشواری یا کھانا کھانے یا نگلنے میں مشکل ہویا پھرایک دم سے اتنا شدید Headache شروع ہوجاتا ہے جو کہ برداشت سے باہر ہوتا ہے۔اگر کسی انسانمیں اچانک سے یہ علامات ظاہر ہوں تو یہ میڈیکل ایمرجنسی ہے۔ایسی صورت میں بالکل بھی دیر نہ کریں فوراً مریض کو ہوسپٹل پہنچائیں۔

Stroke of Types

Strokeکی اقسام
Strokeکی عام طور پر 3 Types ہوتی ہیں۔نمبر 1 Ischemic stroke اس میں مریض اگرپہلے 3 گھنٹے کے اندر ہوسپٹل پہنچ جائے تو ڈاکٹرز اسے ایمرجنسی ٹریٹمنٹ کے طور پر Thrombolyticمیڈیسن دیتے ہیں۔ جس سے Clot-Busting ہوجاتی ہے اور مریض مکمل طور پر Stroke سے باہر آسکتا ہے۔دوسری ٹائپ میں Hemorrhagic سٹروک ہے جس میں ہوتا یہ ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے دماغ کی کوئی شریان یا رگ Burst ہوگئی ہے یا پھٹ گئی ہے اور اس میں سے خون لیک ہونا شروع ہوگیا ہے۔ جس سے دماغ میں وہیں پر Clot بننا شروع ہوگیا ہے تو ایسی صورت میں مریض پر فالج کا اٹیک ہوتا ہے جس سے وہ مکمل طور پر Damage ہوسکتا ہے۔ اس لئے Hemorrhagic سٹروک مریض کو سرجری کی طرف لے جاتاہے۔تیسری ٹائپ میں Transient Ischemic Attack ہوتا ہے جو بہت mini سٹروک یا وارننگ سٹروک کہلاتا ہے۔جس میں آپ کے دماغ میں خون کی سپلائی Temporary طور پر Block ہوتی ہے لیکن اس میں مریض کے دماغ کا کوئی حصہ Damage ہوسکتا ہے۔یہ سٹروک چونکہ بہت minor ہوتا ہے۔ اس لئے اس میں Recovery بھی فوراً ہوتی ہے لیکن ایسی صورت میں اگر مریض فوری طور پرہوسپٹل پہنچے گا تو ڈاکٹرز اسے Thrombolytic میڈیسنز دے کر Damage ہونے سے بچا سکتے ہیں۔ سٹروک کی تمام اقسام پوری طرح قابل علاج ہیں لیکن اس میں سب سے پہلے فوراً ہوسپٹل پہنچنا ضروری ہے۔ہمارے روحانی سینٹر میں فالج کے جو مریض دعا اور روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں۔انہیں ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورۂ الشوری کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Surah Surah ka wazifa

شفاء کا یہ تعویذ اب تک فالج کے بے شمار مریضوں کو ارسال کیا گیا ہے اورسلسلے کے جو ماہرین بیماریوں سے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو ڈیل کرتے ہیں اور مریض کی شفاء کے لئے استخارہ و مراقبات کے بعد سورۂ الشوری کا تعویذ ان کے نام منسوب کرتے ہیں۔ وہ ایسے Patients کے مایوس دلوں میں اللہ کے ذکر کی محبت کواجاگر کرتے ہیں۔ جس سے ان کی ناامیدی ختم ہوتی ہے اور ان میں پھر سےActiveہونے کی جستجو پیدا ہوتی ہے۔اسی لئے جب مریض اپنے نام سے منسوب شدہ یہ تعویذ پہنتے ہیں تو جیسا کہ فالج کے جو مریض ڈاکٹری ٹریٹمنٹ کے بعد اپنے پاؤں پر وزن نہیں ڈال سکتے یا ان کی ٹانگ بار بار سن ہوجاتی ہے۔تو ایسے بہت سے مریضوں کو سورۂ الشوری کی بدولت شفاء عطا ہوئی اور ان کے جسم کے تمام بے جان Organs میں پھر سے جان آگئی۔ ان کے مسلز پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگئے۔ سورۂ الشوری کا یہ حیران کن فیض ہر اس انسان کے لئے ہے جو پختہ یقین کا مالک ہو۔ اس نقش کے ساتھ ہمارے روحانی ماہرین ہر Patientکے لئے فزیو تھراپی بھی Recommend کرتے ہیں۔اس لئے ایسے Patients کے لئے روحانی علاج کے ساتھ ڈاکٹری علاج بھی بے حد ضروری ہے۔یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555