Zehreelay Janwar K Zehar Ko Khatam Karna

Zehreelay Janwar K Zehar Ko Khatam Karna

Zehrilli cheezon k kaat lany ki surat main zehar k asrat ko khatam karna.

Description

Agar ap kisi bhi kisam k zehar k asar ko khatam karna chahte hain. Ya zehar se nijat hasil kar k ayenda k liye zehar say hifazat chahte hain.To ap is Naqsh  ko hasil kar saktay hain.

Ghaar E Hira main Hazrat Abu Bakar Sadiq (R.A.) ko zehreelay sanp nay das liya. Aur tab Sarkar E Dojahan (S.A.W.) nay us saanp k zeher ko khatam karnay k liye. Aur us Zehar Say Tahafuz k liye Isme Azam talawat farma kar apna Loab E Dahan zehreeli jaga par lagaya. To wo foran hi theak ho gaye.

Pray.net.pk Rohani Mahreen nay ye taweez usi Isme Azam ki Rohaniyat say tayar kiya hai. Jo k Sayel k name mansoob hotay hi jisam Say zehar khatam karna shuru kar deta hai. Aur ayenda k liye usay Rohani Tahafuz deta hai. zehar ka ilaj k liye ap bhi is taweez ko zrure azmaen.Is naqsh ki mazeed tafseelat k liye.  Rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

زہریلے جانور کے زہر کو ختم کرنا

 نقش نمبر63  (زہریلے جانور کے زہر کو ختم کرنا) ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے جو کسی زہریلی چیز کے کاٹ لینے کی وجہ سے شدید اذیت میں مبتلاء ہیں- ایسی زہریلی چیزیں زیادہ تر گھنے جنگلات، گاؤں یا ایسے علاقوں میں پائی جاتی ہیں جہاں انہیں کوئی نقصان نہ پہنچاسکے کیونکہ شہروں میں آمدورفت زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ چیزیں ایسی جگہوں پر پناہ لیتی ہیں- اسی لیے زیادہ تر کھلے علاقوں کے رہنے والے، کھیتوں میں کام کرنے والے، جنگلات سے لکڑیاں کاٹنے والے، یا وہاں سے گزرنے والے لوگ ان چیزوں کے ڈسنے کا نشانہ بن جاتے ہیں کچھ زہریلی چیزیں تو فوراَ ہی اپنا اثر دکھاتی ہیں اور انسان چند ہی لمحوں میں تڑپ کر جان گنوا بیٹھتا ہے۔ لیکن کچھ چیزیں اس قدر زہریلی ہوتی ہیں کہ انسان کا سارا جسم گل جاتا ہے، جسم کے کچھ حصے بیکار ہو جاتے ہیں زہر پھیل جانے کی وجہ سے انہیں اپنا جسم کٹوانہ پڑتا ہے اور ان حالات میں تو وہ انسان خود ہی موت کی طلب کرتا ہے۔ لیکن موت بھی نہیں آتی اور تکلیف بھی ختم نہیں ہوتی۔

 اس لیے ہر ہوش مند انسان کے لیے ضروری ہے کہ آفات کے آنے سے پہلے ہی روحانی حفاظت کا راستہ اختیار کرے۔ کیونکہ روحانی حفاظت انسان کو کس طرح سے آفات سے بچاتی ہے یہ ہم آپ کو اپنے مشاہدہ کی روح سے سمجھاتے ہیں- پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ہمارے ہی سلسلہ کے ایک بزرگ کسی گاؤں کے ایک پہاڑی مقام پر کچھ عرصے کے لئے رہائش پذیر ہوگئے جس کے اندر غار تھی اور اسی غار کے اندر وہ اپنے مراقبات کیا کرتے تھے ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ 6 ماہ تک تو مراقبات میں کامیابی ملتی رہی۔ کیونکہ وہاں سے کسی کا گزر نہیں ہوتا تھا- 6 ماہ کے بعد وہاں سے لوگوں کا گزر ہونا شروع ہوگیا اور انہی دنوں کے دوران ایک آدمی کے چیخنے چلانے کی آوازیں سنائی دیں۔ انہوں نے باہر نکل کر دیکھا تو وہاں ایک آدمی شدت درد سے تڑپ رہا تھا۔ اور اس کے ساتھ 3 آدمی اور تھے جنہوں نے بتایا کہ اسے سانپ نما زہریلی چیز نے کاٹا ہے لیکن دیکھتے ہی دیکھتے اس آدمی نے دم توڑ دیا- اس واقعے کے بعد آئے دن وہاں کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ ضرور پیش آتا۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگوں میں یہ بات بھی عام ہوگئ کہ پہاڑ کے اندر جو غار ہے وہاں پر ایک بزرگ ہیں کیوں نہ ان سے راہنمائی لی جائے کچھ لوگ ایک گروپ کی شکل میں ہمارے سلسلہ کے ان بزرگ کے پاس آئے اور اپنا مسئلہ پیش کیا- سرکار نے سارا ماجرا سننے کے بعد انہیں ایک اسم اعظم کی تلاوت کرنے کی تاکید فرمائی (وہ اسم اعظم جو سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت تلاوت فرمایا تھا جب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو سانپ نے ڈس لیا) کہ زہریلی چیز کو دیکھتے ہی فوراَ یہ اسم اعظم پڑھ کر اپنے اوپر پھونک مارنے سے انسان روحانی تحفظ میں آجاتا ہے اور اگر کسی کو زہریلی چیز نے کاٹا اور اسے فوری طور پر پتہ نہیں چلا تو تصدیق ہوجانے پر فوراَ ہی اس اسم اعظم کو پڑھ کر پھونکنے سے 5 گھنٹوں کے اندر زہر کا اثر مکمل طور پر ختم ہو جائے گا-

کچھ دنوں کے بعد دو آدمیوں کا اسی سانپ نما چیز کے ساتھ آمنا سامنا ہوا اسے دیکھتے ہی ایک آدمی نے فوراَ اسم اعظم پڑھا اور دوسرے آدمی کو بھی تاکید کی لیکن اس نے اپنی جان بچانے کے لئے درخت کا سہارا لیا اور وہ سانپ نما چیز نے درخت تک اس کا تعاقب کرتے ہوئے اسے ڈس لیا- پہلے آدمی نے اسے پھر اسم اعظم پڑھنے کی تاکید کی لیکن وہ چونکہ ایسی باتوں پر یقین نہیں کرتا تھا اس لیے اس نے کہا کہ اگر اللہ کو منظور ہوا تو میں ایسے ہی بچ جاؤں گا- اس چیز کے کاٹنے سے 5 منٹ تک اسے صرف کھجلی ہوتی رہی۔ لیکن اس کے بعد شدت درد سے اس کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کے جسم کا سارا گوشت گل کر زمین پر پانی کی طرح بہہ گیا اور اس نے وہیں دم توڑ دیا- اس کے برعکس اس سانپ نما چیز نے پہلے آدمی پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کی کیونکہ اس نے اسم اعظم پڑھ کے خود کو روحانی تحفظ دے دیا تھا- غار حرا میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو زہریلے سانپ نے کاٹ لیا اور شدت درد سے ان کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے تب سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سانپ کے زہر کو ختم کرنے کے لیے اسم اعظم تلاوت فرما کر اپنا لعاب دہن زہریلی جگہ پر لگایا تو وہ فوراَ ہی ٹھیک ہوگئے-

ہمارے بزرگوں نے اسی اسم اعظم تک رسائی حاصل کرنے کے لئے بہت سخت مراقبات کیے تو ان پر یہ راز کھلا کہ سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسم اعظم کے ذریعے زہر کا اثر ختم کیا- اسی اسم اعظم کی روحانیت سے انہوں نے یہ نقش (زہریلے جانور کے زہر کو ختم کرنا) تیار کیا جو کہ سائل کے نام منسوب ہوتے ہی زہر کو جسم سے فوری طور پر ختم کرکے اس سائل کو روحانی تحفظ دیتا ہے- اگر کسی فرد کے جسم میں زہر پرانا ہوچکا ہے تو یہ نقش (زہریلے جانور کے زہر کو ختم کرنا) اس کے گلے میں پہنا دینے سے 24 گھنٹوں کے اندر وہ فرد خطرے سے باہر آجائے گا انشاء اللہ مزید تفصیلات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں- نوٹ: اگر آپ کے علاقے میں زہریلی چیزیں بکثرت پائی جاتی ہیں تو آپ کے لیے ضروری ہے کہ پہلے ہی سے اپنا روحانی تحفظ حاصل کریں کیونکہ بعض زہریلی چیزیں انسان کو اتنی مہلت ہی نہیں دیتیں کہ وہ اپنا تحفظ کر سکے-

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top