Zeher Nuqsan Na Pohnchae

Zeher Nuqsan Na Pohnchae

Ya topic un sayleen k liye h.Jin ko kisi zahrili cheez ny kaat lia ho.

Description


Ya topic (Zeher Nuqsan Na Pohnchae) un sayleen k liye h.Jin ko kisi zahrili cheez ny kaat lia ho, Ya jisam main zeher puran ho chukka ho. Or zehar jisam main rahny sy jism ka koi hisa nakara ho chuka ho.Agar ap zeher k asrat ko khatam karna chahty hain ya zehrili cheezon sy chutkara pana chahty hain.Tu apna barwaqat rohani tahafuz Karen.

Agar ap zeher sy nijaat hasil karna chahty hain, Tu muqades kalmaat sy bany es taweez (Zeher Nuqsan Na Pohnchae) sy faizyab hon.Ya taweez (Zeher Nuqsan Na Pohnchae) jesy hi sayal k name mansoob hota h.Es sy nikalny wali rohani lahren sayal k wajod sy  zeher ko khatm kar k usy apni hifazti circle main ly lati h.  

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

زہر نقصان نہ پہنچائے

نمبر 52 (زہر نقصان نہ پہنچائے) یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے۔جن کو کسی زہریلی چیز نے کاٹ لیا ہو اور اس زہر کا اثر جسم میں پھیل رہا ہو۔ لیکن ڈاکٹری علاج سے بھی زہر کا اثر ختم نہ ہو رہا ہو یا،اسی زہر کی وجہ سے جسم گل چکا ہو۔ اور آپ ہر ڈاکٹر و روحانی علاج کروا کے عاجز آچکے ہوں۔ تو ہم اس کے علاج کے لیے آپ کو بہترین راہنمائی فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ہمارے مشاہدات میں زیادہ تر ان افراد کے مسائل سامنے آئے ہیں۔جو ایسے علاقوں یا گاؤں میں رہائش پذیر تھے۔ جہاں زہریلی چیزیں بکثرت پائی جاتی ہیں، کیوں کہ کھلے علاقوں یا گاؤں میں رہنے والے لوگ زیادہ تر کھیتی باڑی کرکے یا جنگلات سے لکڑیاں کاٹ کر اپنا نظام زندگی چلاتے ہیں – ایسے علاقوں کے افراد کی زیادہ تر اموات زہریلی چیزوں کے کاٹنے کی وجہ سے ہوتی ہیں اور وہاں کے لوگ زہر کو ختم کرنے کے لیے اپنے طورپر ٹوٹکے آزماتے ہیں۔جس سے انسان وقتی طور پر بالکل ٹھیک ہوجاتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ اس زہر کے اثرات جب پورے جسم میں پھیلتے ہیں۔ اس وقت اسے اتنی مہلت نہیں ملتی کہ ڈاکٹری علاج کروائے کیوں کہ ان معاملات میں جب سارا جسم زہر آلود ہو چکا ہو تو ڈاکٹر بھی جواب دے دیتے ہیں –

زہریلی چیزوں کا زہر

زہریلی چیزوں نے اب شہروں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔ اور جب یہ انسانی جسم کو کاٹتی ہیں تو فوری طور پر انسان کو صرف کھجلی محسوس ہوتی ہے، شدید چبھن ہوتی ہے، درد کی شدت محسوس ہوتی ہے، چبھن اور درد کے ساتھ جسم کے اس حصے میں بہت زیادہ سوجن ہونا شروع ہوجاتی ہے، جسم کے زہر آلود حصے پر نیلے نشان پڑ جاتے ہیں اور ان میں ہر وقت درد کا احساس ہوتا ہے، جسم کا وہ حصہ کچھ ہی دن میں گلنا شروع ہو جاتا ہے، اسی زہر کے اثرات کی وجہ سے کچھ لوگوں کو فالج ہو جاتا ہے، جس سے ان کا آدھا جسم بے کار ہوجاتا ہے۔ اور انسان اس چیز سے بے خبر ہوتا ہے کہ اسے کسی وقت میں زھریلی چیز نے کاٹا تھا اور وہی زہر اپنی شکل تبدیل کرکے فالج کی صورت میں انسان کے جسم کو بیکار کر دیتا ہے۔ اس طرح کی کئی علامات ہیں جو فوری طور پر انسان کو سمجھ نہیں آتیں لیکن انسان کی اپنی ہی لاعلمی کی وجہ سے وہ بے شمار نقصانات اور تکالیف کا سامنا کرتا ہے۔ اور اسی دھوکے میں رہتا ہے کہ یہ تکلیف اللہ کی طرف سے آزمائش ہے-

زہر سے روحانی تحفظ

مختصر یہ کہ وجہ کوئی بھی ہو سب سے ضروری چیز ہے بروقت روحانی تحفظ جو انسان پر حملہ آور ہونے والی بہت سی نقصان دہ چیزوں سے اسے محفوظ رکھتا ہے- ہمارے بزرگوں نے زہریلی چیزوں سے تحفظ کا جو روحانی حل تلاش کیا ہے وہ ہے سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی وہ دعا جس سے انہوں نے اس وقت تلاوت فرمایا جب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو سانپ نے کاٹ لیا اور سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے اس سانپ کے زہر کو فوری ختم کرنے کے لیے جو دعائیہ کلمات تلاوت فرما کر اپنا لعاب دہن ان کے جسم کے زہریلے حصے پر لگایا جس سے زہر کا اثر اسی وقت ختم ہوا اور انہیں شفاء ملی-

نقش (زہر نقصان نہ پہنچائے)

ہمارے بزرگوں نے انہیں دعائیہ کلمات کو راز میں رکھتے ہوئے خاص روحانی کلیات کے تحت ان دعائیہ کلمات کی روحانیت کا استعمال کرتے ہوئے یہ نقش (زہر نقصان نہ پہنچائے) ترتیب دیا۔یہ نقش (زہر نقصان نہ پہنچائے) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کے اندر سے انتہائی طاقتور روحانی لہروں کا اخراج ہوتا ہے۔ جو سائل کے چاروں طرف پھیل کر اس کے گرد روحانی لہروں کا گول دائرہ بناتی ہیں جسے روحانی تحفظ کا دائرہ کہا جاتا ہے، اور یہی دائرہ جب تک سائل کے گرد رہتا ہے، تو زہریلی چیز کا اسے کاٹنا تو دور کی بات بلکہ وہ سائل کو دیکھ کر انجانا خوف محسوس کرے گی اور اپنا بچاؤ کرنے کی کوشش کرے گی- یہی روحانی تحفظ کا دائرہ سائل کے وجود سے سابقہ زہر کے اثرات کا بھی خاتمہ اس طرح کرے گا کہ اس زہر سے ہونے والے نقصانات سے سائل ہمیشہ محفوظ رہے گا-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top