Thakawat Ka Rohani Ilaaj

Description

Agar apko har waqt Thakawat rehti hai ya Jismani Kamzori ki waja say apk Jisam Main Dard rehti hai. To iska behtreen hul k liye is Naqsh (Thakawat Ka Rohani Ilaaj) ko apnay pas rakhain.Is taweez k andar Hazrat Essa (A.S.) k Isme Azam ki Rohaniat ko istemal kiya gaya hai. Jis main har qisam ki bemari aur Jismani Dard Ka Ilaj mojud hai.

Yea naqsh jesay hi Sayel k name mansoob hota hai to us k wajud say tamam Rohani Bemarian 11 din k andr mukamal tor par khatam ho jati hain. Aur un k khatam hotay hi is Rohani Ilaj  ki badolat Sayel ko apna wajud bohat halka mehsoos hota hai. Jesay kisi Anjani Taqat nay us k wajud ko nehas asrat say bilkul Pak kar diya ho.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

تھکاوٹ کا روحانی علاج

 نقش نمبر 62 (تھکاوٹ کا روحانی علاج): ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے۔ جن کو ہر وقت جسمانی تھکاوٹ ہی رہتی ہے- اور اسی تھکاوٹ کی وجہ سے وہ روزمرہ کے کاموں کو سرانجام نہیں دے پاتے- انسانی جسم جب کام کرتا ہے۔ تو اسے تھکاوٹ بھی محسوس ہوتی ہے۔ کیوں کہ یہ ایک فطری عمل ہے۔ لیکن آرام کرنے سے تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے- جن افراد کو ہر وقت جسم میں درد اور تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔ ان کے مزاج میں چڑچڑا پن پیدا ہو جاتا ہے۔ اور معمولی باتوں پر غصہ آنا ان کی زندگی کا معمول بن جاتا ہے- ایسے افراد پر ادویات بھی اثر نہیں کرتی۔ جس وجہ سے وہ مسلسل ڈیپریشن کا شکار ہو کر اپنی صحت کو مزید خراب کر لیتے ہیں – ہمارا مشاہدہ ہے کہ جن افراد کو ہروقت تھکاوٹ یا درد کا احساس ہوتا ہے۔ ان کے مسائل کی زیادہ تر وجہ روحانی ہوتی ہے- ایسے افراد اپنے مسائل کی اصل وجوہات سے انجان ہوتے ہیں۔اس لئے بروقت اس کا علاج نہیں کر پاتے۔ اس لئے ہم آپ کو اس کی کچھ علامات واضح کردیتے ہیں۔ تاکہ آپ کو تصدیق ہوجائے کہ آیا آپ کو روحانی مسئلہ ہے کہ نہیں 

تھکاوٹ کی روحانی علامات

ہم آپ کو تھکاوٹ کی کچھ روحانی علاما ت واضح کر رہے ہیں۔مثلااگر آپ کو برے برے خواب دکھائی دے رہے ہیں، نماز یا دیگر عبادات میں دل نہیں لگ رہا، فضول قسم کی سوچیں آپ کو پریشان کر رہی ہیں، آپ کی اولاد نافرمان ہوتی جارہی ہے، آپ کی دعائیں قبول نہیں ہو رہیں، رزق میں بے برکتی پیدا ہوگئی ہے، گھر میں معمولی بات پر لڑائی جھگڑا ہو رہا ہے، آپ کے اپنے رشتہ داروں نے آپ سے منہ موڑ لیا ہے، عزت ذلت میں تبدیل ہو رہی ہے، گھر میں کسی سا یہ و آسیب کی موجودگی کا احساس ہورہا ہے، صحت دن بدن گرتی جا رہی ہے، قدرتی حسن ماند پڑ گیا ہے، جاب یا کاروبار میں ناکامی ہو رہی ہے، تعلیمی ناکامی کا سامنا ہے، گھر میں دل نہیں لگ رہا تو آپ سمجھ لیں۔کہ آپ کی مسلسل تھکاوٹ کی وجہ روحانی ہے۔ اور اس کا حل صرف اور صرف روحانی تحفظ ہے-

تھکاوٹ کے روحانی تحفظ کا نقش

 اگر آپ اپنا بروقت روحانی تحفظ کرکے اپنی صحت کی خرابی کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ اس نقش(تھکاوٹ کا روحانی علاج) سے فیضیاب ہو سکتے ہیں۔ اس نقش (تھکاوٹ کا روحانی علاج) کے اندر ہمارے بزرگوں نے اس اسم اعظم کی روحانیت کو استعمال کیا ہے۔ جو اسم اعظم حضرت عیسی علیہ السلام کے پاس تھا۔ اور اس کا ذکر قرآن پاک میں بھی واضح طور پر موجود ہے۔ کہ وہ کس طرح بیماروں کو اللہ کے حکم سے شفایاب کرتے تھے۔ یہ نقش (تھکاوٹ کا روحانی علاج)جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کے اندر موجود اسم اعظم کی برکت سے اس کے وجود سے تمام بد اثرات 11 دن کے اندر مکمل طور پر ختم ہو جاتے ہیں۔ اور ان کے ختم ہوتے ہی سائل کو اپنا وجود بہت ہلکا محسوس ہوتا ہے۔ اور اسے احساس ہوتا ہے کہ کسی انجانی طاقت نے اس کے وجود کو نحس اثرات سے بالکل پاک کر دیا ہے- اس کے علاوہ اس تعویز (تھکاوٹ کا روحانی علاج) سے وہ افراد بھی فیضیاب ہو سکتے ہیں۔ جن کو جسمانی بیماری کی وجہ سے تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔ لیکن دوا اثر نہیں کرتی-

 ہمارا ایمان ہے کہ جس سائل کے پاس بھی یہ مقدس نقش (تھکاوٹ کا روحانی علاج) موجود ہوتا ہے۔ تو اللہ کی رحمت سے وہ عام سی دوا سے بھی شفا یاب ہوجاتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے براہ راست رابطہ قائم کریں –

نوٹ: اس نقش مبارک (تھکاوٹ کا روحانی علاج) سے فیضیاب ہونے کے بعد اللہ کی بارگاہ میں 2 نفل شکرانہ کے طور پر ادا کرنا نہ بھولیں.

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top