Tangdasti Door Karnay K Liye

Description

Agar ap tangdasti, ghurbat, qarz ya rizq mein baybarkati ki wajah se pareshan hain. Aur rizq mein farawani o barkat ki koi umeed nazar nahi aa rahi to ap rizq mein izafa hasil karnay ka ye wazifa daily subha o sham 10 martaba karen. Insha Allah rizq mein is qadar wusat hogi k apko kisi k agay hath phailana nahi paray ga.

Wazifa for Rizq In Urdu

La Haula Wala Quwwata Illa Billahi Tawakkaltu Alal Hayyin Ul Qayyumillazi La Yamootu Wal Hamdu Lillahillazi Lam Yatakhiz Waladan Wa Lam Yakun La Hu Shareekun Fil Mulki Wa Lam Ya Kun La Hu Waliyun Minazzuli Wa Kabbar Hu Takbeeran.

Ghani Hone Ka Taweez

Agar ap tangdasti se nijat ka baqaida rohani hal bhi chahte hain to Pray.net.pk main isi dua k taweezat bhi tayar kiye gaye hain. In taweezat ki barkat se ghurbat, tangdasti, baybarkti na sirf khatam hoti hai. Balkay, din ba din insan itna ghani hota jata hai k usay moashray mein bhi izzat ka muqam ata hota hai. Aur deegar tangdast afrad ki madad karnay k bhi qabil ho jata hai. Agar ap bhi ghani hone ka ye taweez hasil karna chahte hain to neche mojud link par click karen. Ya diye gaye Phone no par direct contact karen.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

تنگدستی دور کرنے کے لئے

نقش نمبر 69(تنگدستی دور کرنے کے لئے):  اس موضوع میں ہم آپ سے تنگدستی دور کرنے کے لئے ایک بہت ہی مجرب، پاورفل اور بے حد روحانی تاثیر کے حامل نقش کے فضائل شیئر کررہے ہیں۔ اس نقش میں جو دعا تحریر کی گئی ہے وہ دعا رسول اللہ ﷺ نے تنگدستی میں مبتلاء ایک سائل کو عطا فرمائی۔ جس کی برکت سے غربت، تنگدستی اور قرض سے نہ صرف بہت جلد نجات حاصل ہوتی ہے بلکہ رزق میں اس قدر فراوانی ہوجاتی ہے کہ سائل کو کسی سے مالی مدد لینے کی محتاجی باقی نہیں رہتی۔ بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ اس قدر غنی ہوجاتا ہے کہ دوسرے تنگدست افراد کی مالی مدد کرنے کے بھی قابل ہوجاتا ہے۔ ا س دعا کا ذکر روایات میں یوں آیا ہے۔

تنگدستی سے نجات کا واقعہ

حضرت ابوہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں حضور پاک ﷺ کے ساتھ ایک راستے پر چل رہا تھا کہ اتنے میں ایک صحابیؓ سے ملاقات ہوتی ہے، جو بہت زیادہ پریشان تھے۔ آپ ﷺ نے ان صحابی ؓ سے پوچھا کہ تم نے ایسی حالت کیوں بنائی ہوئی ہے؟ ان صحابیؓ نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول ﷺ! میں بہت زیادہ تنگدست ہوں۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا میں تمہیں ایسی دعا بتاتا ہوں، جس کو اگر تم پڑھوگے تو اللہ پاک تم سے تنگدستی اٹھا لیں گے اور تمہاری بیماری بھی دور ہو جائے گی۔ اس پر حضرت ابوہریرہؓ نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول ﷺ! وہ دعا ہمیں بھی سکھا دیں تاکہ ہم بھی اس کو پڑھیں۔ حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص برائے دفع تنگدستی و پریشانی ہر صبح و شام ۰۱ مرتبہ یہ دعا پڑھے گا تو ان شاء اللہ اس کی تنگدستی اور پریشانی بہت جلد دور ہو جائے گی۔ وہ دعا یہ ہے۔(ازمفاتیح الجنان: اردو  صفحہ 18 حاشیہ)

 تنگدستی سے نجات کی دعا

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلیَ الْحَیٍّ اُلْقَیُّوْمِ الَّذِیْ لَا یَمُوْتُ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ لَمْ یَتَخِذْ وَلَدً وَّلَمْ یَکُنْ لَہُ شَرِیْکٌ فِیْ الْمُلْکِ وَلَمْ یَکُنْ لَہ‘ وَلِیٌ مِنَ الذُّلِّ وَکَبَّرْہُ تَکْبِیْرًا۔

رزق میں فراوانی کاو ظیفہ

غربت اور تنگدستی سے نجات کی دعا کو اگر آپ بطور وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تویہ وظیفہ اس قدر مجرب ہے کہ ہمارے روحانی نیٹ ورک سے منسلک ایسے لاکھوں افراد جو رزق میں بے برکتی، غربت، قرض اور حتیٰ کہ فاقہ کشی میں مبتلاء تھے۔ روزانہ صبح و شام یہ وظیفہ 10 مرتبہ کرنے سے چند روز میں ہی ان کے رزق میں بہت فراوانی ہونے لگی۔

غنی ہونے کا تعویذ

ہمارے روحانی سینٹر میں چند افراد پر مبنی ایک مخصوص ٹیم نے ایک عرصہ تک روزانہ صبح و شام اس دعا کو کثرت سے تلاوت کیا۔ اور جب اس دعا کی 125000 مرتبہ تلاوت مکمل کروا لی گئی تو پھر ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص روحانی کلیات سے ایسے تعویذتیار کئے گئے۔ جن پر یہی دعا اعدا د کی صورت میں تحریر کی گئی۔ اس کے بعد ان نقوش پر روزانہ صبح و شام یہی دعا کثرت سے تلاوت کرکے دم کی جاتی رہی ہے۔ جس سے اس نقش کی روحانی تاثیر اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اس نقش کو چند ایسے سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کرکے انہیں ارسال کیا گیا۔ جو کہ 10،10 سال سے تنگدست تھے مگر اس نقش میں تحریر دعا کی برکت سے صرف 21 روز کے اندر ان کے مالی حالات بہتر ہونے شروع ہوگئے۔ اور اس قدر بہتر ہوتے گئے کہ انہوں نے مجبور، لاچار، بیمار اور تنگدست افراد کی بھی مالی مدد کرنی شروع کر دی۔ اور یوں کچھ ہی عرصے کے اندر اندر اللہ کی ذات نے انہیں اس نقش میں تحریر دعا کی برکت سے اتنا غنی بنا دیا کہ انہیں معاشرے میں بھی باعزت مقام عطا ہوا۔

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top