Shohar Ka Bivi Ko zaleel Karina

Description

Ye topic (Shohar Ka Bivi Ko zaleel Karina) har us biwi k liye hai. Jo chahti hai k shohar usay izzat or mohabbat day. Magar hamaray moashray mein aksariyat aisi biwion ki hai jo shohar ki bayhud khidmat guzar or mukhlis to hoti hain. Magar shohar unki qadar nahi karte.

Lehaza, har wo bivi jo shohar k dil par hamesha raaj karna chahti hai. Aur chahti hai k Shohar uski qadar kare aur dosron ki nigah mein bhi apni bivi ki izzat banae. To iska bohat hi behtreen aur bohat hi asan hal Quran e Kareem ki ru se ham apko bata rahe hain. Mian biwi k darmiyan muhabbat or ehtram paida karne ki bohat hi powerful Qurani Dua hai. Jo ham ap se share kar rahe hain. Wo dua ye hai.

Dua To Get Respect From Husband

(Surah Al Baqarah Parah No 2 Ayat 165 In Arabic)

وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّتَّخِذُ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ اَنۡدَادًا يُّحِبُّوۡنَهُمۡ كَحُبِّ اللّٰهِؕ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡٓا اَشَدُّ حُبًّا لِّلَّهِؕ

 (Surah Al Baqarah Ayat 165 In Roman)

Wa minan naasi mai yattakhizu min doonil laahi andaadai yuhibboonahum kahubbil laahi wallazeena aamanooo ashaddu hubbal lillah;

(Surah Al Baqarah Ayat 165 Urdu Translation)

Aur baaz log aisay hain jo ghair Allah ko Allah ka shareek banatay hain. Aur un say Allah ki c muhabbat karte hain. Lakin jo iman walay hain wo to Allah hi k sab se ziada dostdaar hain.

Wazifa To Gain Love And Respect From Husband

Shohar ki nigah mein ba izzat hone aur mian biwi k rishte mein mohabbat paida karne ka wazifa ap nay is tarha karna hai. Surah Baqarah ki Ayat No 165 ko daily baad az namaz e fajar 5 martaba awal o akhir 11 bar darood e pak k hamra tilawat karen. Aur pani pe dam kar k shohar ki pila dain. Ya uska tasawur kar k khud pee lain. Insha Allah chand roz mein hi shohar k rawaiye mein apko waziha tabdeelian nazar anay lagen gi.

Taweez For Love Between Husband And Wife

Hamaray Rohani Ilaj Centre mein mian biwi k darmiyan muhabbat or izzat o ehtram paida karne k liye, Surah Baqarah Ayat 165 k taweezat bhi tayar kiye jatay hain. Jin par har jumerat ko yehi Ayat e Mubarika 125000 martaba tilawat kar k dam ki jati hai.

Jis se in naqoosh ka faiz Allah ki rahmat se itna barh gaya hai. K shohar khawa kitna hi zalim, la parwah aur biwi se nafrat karne wala hi kiun na ho. Lakin, jis biwi k paas Surah Baqarah ka Naqsh mojud ho. Wo shohar k dil par hamesha raaj karti hai.

Shohar bivi mein aik anjani c kashish mehsus karta hai. Aur yehhi kashish us k dil mein bivi ki izzat or muhabbat paida karti hai. Aur yehi mohabbat baaz auqat itni barh jati hai. K bivi jo sochti hai shohar wohi karne par majboor ho jata hai.

شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا

نقش نمبر 3 (شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا): ہمارا یہ موضوع ان خواتین کے لئے ہے۔ جن کے شوہر بے معنی باتوں پر بیوی کو ذلیل کرتے ہیں۔ اور اس کی خدمات اور خلوص کی قدر نہیں کرتے، اور اسی بنا پر بیوی کے دل میں شوہر کے لئے نفرت پیدا ہونی شروع ہو جاتی ہے۔ اور یہی نفرت بڑھتے بڑھتے میاں بیوی میں ایسی نا اتفاقی پیدا کرتی ہے کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ شوہر بیوی کو ذلیل کیوں کرتے ہیں؟

شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنے کی سب سے بڑی وجہ احساس کمتری ہے، کیونکہ شادی کے بعد ہر شوہر اپنی بیوی کی نظروں میں افٖضل ہونا چاہتا ہے، مگر ایسے شوہر جن کو اپنے سے زیادہ با شعور، خوبصورت، سلیقہ شعار، تعلیم یافتہ، ہنر مند اور خاندانی بیوی مل جائے تو شوہر میں احساس کمتری کا عنصر مزید بڑھ جاتا ہے۔ یہی احساس کمتری شوہر کے دل و دماغ کو ہمیشہ بے چین رکھتی ہے، اور اس بے چینی کو دور کرنے کے لئے وہ بیوی کو ذلیل کر کے ذہنی سکون حاصل کرتا ہے۔ جس سے دوسرے افراد کو بھی اس بہو کو ذلیل کرنے کا موقع ملتا ہے۔

شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنے کی دوسری وجوہات میں بد نظری، بدعملیات وغیرہ کی صورت میں موجود نحس اثرات ہوتے ہیں۔ جو کہ شوہر یا بیوی کے اپنے رشتہ داروں میں کسی حاسد کے کروائے گئے کالے علم کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ یہی بد اثرات شوہر کے دماغ کو اپنے کنٹرول میں کرکے بیوی کے لئے غصے کی شدت میں اضافہ کرتے ہیں۔جس بنا پر شوہر بیوی کو نہ چاہتے ہوئے بھی ذلیل کرتا ہے۔ بیوی چونکہ شوہر کے اس رویے کی اصل وجہ سے بے خبر ہوتی ہے۔ اس لیے بروقت روحانی تحفظ حاصل نہیں کرپاتی اور بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے، اور حاسدین اپنے کروائے گئے کالے علم کے وار میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔

نقش (شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا)

ایسے حالات میں ہمارے روحانی ماہرین جو روحانیت کے میدان میں استاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے محبت، عزت و احترام اور احساس کمتری کو مد نظر رکھتے ہوئے خصوصی مراقبات کے ذریعے یہ نقش (شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا) تیار کیا۔ اس نقش (شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا) سے فیض یاب ہونے کے لئے اسے سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے، اور منسوب ہونے کے بعد یہ نقش (شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا) جونہی عورت کے وجود سے مس ہوتا ہے۔تو 24 گھنٹوں کے اندر اس نقش (شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا) سے ایسی روحانی لہریں نکلتی ہیں.

جو شوہر کے دل و دماغ میں داخل ہو کر ان تمام نحس اثرات کو ختم کرتی ہیں،جو کہ شوہر کے دماغ کو کنٹرول میں کر کے بیوی کو ذلیل کرواتے ہیں۔اور یہی روحانی لہریں میاں بیوی کے گرد روحانی تحفظ کا ایسا حصار بناتی ہیں جو شوہر کے دل و دماغ میں تین قسم کے اثرات مرتب کرتا ہے۔ یعنی شوہر کے دل میں بیوی کے لئے محبت پیدا ہوتی ہے،شوہر کی خود اعتمادی کو بڑھاتی ہیں اور بیوی کے لئے عزت و احترام پیدا کرتی ہیں۔ اس نقش (شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا) کی موجودگی میں میاں بیوی آئندہ کے لئے حاسدین کے شر سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔

نوٹ:اس نقش (شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا) سے مکمل طور پر فیض یاب ہونے کے لئے اولین شرط یقین کی پختگی اور گناہوں سے دوری ہے۔ شک کی بنا پر حاصل کیا گیا نقش (شوہر کا بیوی کو ذلیل کرنا) سائل کو ہرگز فائدہ نہ دے گا۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top