Shadi Shuda Aurat Ki Sehat K Rohani Msail

Description

Ye topic (Shadi Shuda Aurat Ki Sehat K Rohani Masail) un khawateen k liye hai. Jo shadi k baad aksar bemar rehti hain. Yani unhein aksar jisam mein har waqt dard , weakness, khoon ki kami, depression aur blood pressure waghaira. Jesi bemarian la haq ho jati hain.

Aur phir un par medicines bhi asar nahi karteen. Lehaza, aisi khawateen k liye ham Quran e Pak ki aik bohat hi powerful aur bohat hi mujarib dua share kar rahe hain. Jiski badolat Allah ki zaat unhen har bemari se larnay wali zabardast rohani quwwat ata farmaen gay Insha Allah. Wo dua ye hai.

Dua For Health From Quran

(Surah Al An’am Parah No 7 Ayat 17 In Arabic)

 وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ‌ؕ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٍ فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ‏

(Surah Al An’am Ayat 17 In Roman)

Wa iny-yamsaskal laahu bidurrin falaaa kaashifa lahoo illaa Huwa wa iny-yamsaska bikhairin fa Huwa ‘alaa kulli shai’in Qadeer

Dua For Health In Urdu

 (Surah Al An’am Ayat 17 Urdu Translation)

Aur agar ALLAH tum ko koi sakhti pohanchae to US k siwa usko koi door karne wala nahi. Aur agar nemat o rahat ata kare to koi usko rokne wala nahi wo har cheez par qaadir hai.

Taweez For Good Health

Hamaray Rohani Ilaj Centre mein isi powerful Ayat e Mubarika k taweezat bhi tayar kiye jatay hain. Jin par yehi Ayat Mubarika 11 lakh martaba tilawat kar k dam ki gai hai. Aur inhi naqoosh par Ayat e Shifa ka dam bhi kia gaya hai. Ilawa azeen, in par shifa ka ism e azam bhi arbon kharbon ki tadad mein parh kar dam kia gaya.

Surah Ana’am k is naqsh mein Allah ki zaat nay itni shifa aur barkaten rakhi hain. K jis khatoon k paas ye naqsh mojud ho. Us k jisam mein chuppi tamam Rohani bemarian to 3 se 7 roz mein khatam ho jati hain.

Magar jismani amraz se nijat k liye. Allah ki zaat Surah Ana’am ki barkat se medicine mein itna asar daal detay hain. K unhein fori shifa mil jati hai. Lehaza, ye Naqsh sirf bemarion mein mubtila khawateen k liye makhsoos nahi hai. Balkay har wo fard jo bemar rehta ho is taweez se faizyab ho sakta hai.

شادی شدہ عورت کی صحت کے روحانی مسائل

نقش نمبر 4 (شادی شدہ عورت کی صحت کے روحانی مسائل): اکثر خواتین شادی کے کچھ عرصے کے بعد ہی بہت سست، بیزار، بیمار اور پریشان دکھائی دیتی ہیں – گھر کی ذمہ داریوں کو سنبھالنا، شوہر اور بچوں کی خدمت، گھر کے کام کا بوجھ، سارا دن ایک مشین کی طرح کام کرنے کے بعد بھی ان کی شوہر یا سسرال والوں کی نظر میں قدر نہیں ہوتی- ایسی خواتین کی خدمات کو نظر انداز کیا جائے تو ان کو اس گھر سے بیزاری ہونی شروع ہوجاتی ہے. جو کہ مختلف قسم کی روحانی و نفسیاتی بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔

مثلاََ ہر وقت جسم میں تھکاوٹ، درد، ڈپریشن، چڑچڑاپن، نیند نہ آنا، برے خواب دکھائی دینا، عبادت میں دل نہ لگنا اور اس قسم کی دیگر روحانی و نفسیاتی بیماریاں اسے گھیرے رہتی ہیں – ان حالات میں اسے ڈاکٹری علاج سے بھی شفاء نہیں ملتی- زیادہ تر خواتین جب ادویات سے بھی صحت یاب نہیں ہوتیں. تو وہ سمجھتی ہیں۔کہ ان کے اوپر کسی نے جادو ٹونہ کر دیا ہے- ان جادوئی اثرات سے نجات کے لئے وہ روحانی علاج کا سہارا لیتی ہے۔

اگر تو اس دوران وہ عورت کسی درست روحانی راہنما تک پہنچ جائے تو ٹھیک- ورنہ اسی پریشانی میں اگر وہ کسی غلط قسم کے عاملین یا لٹیروں کے پاس پہنچ جائے. تو وہ اپنی مشکلات میں مزید اضافہ کر لیتی ہے۔اور وقت اور پیسے کا ضیاع بھی ہوتا ہے- یاد رکھیں! جادو ٹونے کی حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا، لیکن ہر انسان کے مسائل کی وجہ جادوٹونہ نہیں ہوتا اور اسی لاعلمی کی بناء پر زیادہ تر خواتین بروقت روحانی تحفظ حاصل نہیں کرپاتیں –

نقش (شادی شدہ عورت کی صحت کے روحانی مسائل)

ایسی خواتین کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے یہ نقش (شادی شدہ عورت کی صحت کے روحانی مسائل) تیار کیا- اس نقش کے اندر اس اسم اعظم کی روحانیت کا استعمال کیا گیا ہے۔ جو حضرت عیسی علیہ السلام کے پاس تھا،جس میں تمام روحانی،نفسیاتی اور جسمانی بیماریوں سے شفاء موجود ہے-

ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے خصوصی مراقبات کے ذریعے حضرت عیسی علیہ السلام کے اسم اعظم تک رسائی حاصل کرنے کے بعد اس نقش (شادی شدہ عورت کی صحت کے روحانی مسائل) کو ایسی ہی خواتین کے لئے پیش کیا ہے۔ جو درست راہنمائی حاصل کرکے اپنی روحانی و نفسیاتی بیماریوں سے نجات چاہتی ہیں – اس نقش (شادی شدہ عورت کی صحت کے روحانی مسائل) سے فیضیاب ہونے کے لیے اسے سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے. اور ہمارا دعویٰ ہے کہ منسوب ہونے کے بعد عورت جیسے ہی اس نقش (شادی شدہ عورت کی صحت کے روحانی مسائل) کو ہاتھ لگاتی ہے۔

یہ نقش (شادی شدہ عورت کی صحت کے روحانی مسائل) 24 گھنٹوں کے اندر ایسی روحانی لہروں کا اخراج کرتا ہے۔ جو عورت کے دل و دماغ میں داخل ہوکر اس کی تمام سابقہ روحانی و نفسیاتی بیماریوں کو ختم کرکے اس کی قوت ارادی میں بے پناہ اضافہ کرتی ہیں۔ اور یہی قوت ارادی آئندہ اسے مزید بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتی ہے- نیز اگر سائل پر کسی قسم کے کالے علم، بدعملیات یا بد نظری کی صورت میں نحس اثرات موجود ہوں۔ تو ان تمام بد اثرات سے نجات بھی اسی نقش (شادی شدہ عورت کی صحت کے روحانی مسائل) میں ہے-
جب تک یہ نقش (شادی شدہ عورت کی صحت کے روحانی مسائل) سائل کے پاس با حفاظت رہے گا۔ تب تک سائل تمام روحانی و نفسیاتی بیماریوں اور کالے علم کے اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہے گا۔ انشاء اللہ!

نوٹ: اس نقش (شادی شدہ عورت کی صحت کے روحانی مسائل) کی موجودگی میں گناہوں سے دوری اختیار کریں. تاکہ آپ صحیح معنوں میں رحمت خداوندی کا مشاہدہ کرسکیں –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top