Shab O Roz Sakoon Rahay

Description

Agar ap apni har kisam ki Pareshani Ka Hal aur Sakoon k liye dua karwana chahte hain۔ Ta k ap Pursakoon Zindagi guzar sakain, aur is k sath Ghar ka sakoon aur Ghar main barkat ka wazifa bhi chahte hain. To is Naqsh (Shab o Roz Sakoon Rahay) ko hasil karain. Pray.net.pk Bazurgon nay Ghar Main Barkat K Liye Sarkar E Dojahan (S.A.W.) k Isme Azam ki Rohaniat say tayar shuda yea Taweez un Sayeleen k liye paish kiya hai. Jinhen Sakoon ki dolat muyasar nahi ati.

Yea taweez (Shab O Roz Sakoon Rahay) jesay hi Sayel k name mansoob hota hai. To iski barkat say us ghar say wo shaitani asrat (jo Ghar main bay sakooni paida karnay ka sabab bantay hain) 21 din k andr aisay khatam hotay hain. k Ghar Main Rahmat aur Ghar Mein Barkat paida honi shuru ho jati hai. Aur Insan ka dil aur zehen intehai pursakoon ho jata hai. Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

شب و روز سکون رہے

نقش نمبر61 (شب و روز سکون رہے): ہم یہ موضوع ان افراد کے لئے پیش کر رہے ہیں۔ جن کو ہر طرف سے پریشانیوں نے گھیرا ہوا ہے۔ اور نجات کا کوئی رستہ نظر نہیں آرہا اور اسی بناء پر وہ اللہ کی رحمت سے بھی ناامید ہوچکے ہیں – زندگی میں پریشانی کا سامنا ہر انسان کو کرنا پڑتا ہے۔ لیکن کچھ افراد پر پریشانیوں کا دور سالوں جاری رہتا ہے۔

بے سکونی کی علا مات

اس کی دعائیں قبول ہوتی نظر نہیں آتیں، بیماریاں اس کو چاروں طرف سے گھیرے رہتی ہیں، رزق میں برکت ختم ہو جاتی ہے، ازدواجی زندگی جو کبھی خوشیوں سے بھرپور تھی انہیں خوشیوں میں ایسی آگ لگتی ہے کہ انسان گھبرا جاتا ہے، بیٹیوں کی شادی میں رکاوٹیں، بیٹوں کی جاب میں رکاوٹیں، انجانے حادثات، خاندانی دشمنی، رشتہ داروں سے دوری، ڈاؤنے خواب آنا، گھر میں پانی یا خون کے چھینٹے، کپڑوں میں خود بخود سوراخ ہوجانا، گھر میں خوفناک آوازیں سنائی دینا، گھر میں کسی کے چلنے پھرنے کا احساس ہونا، نماز اور دیگر عبادات سے غافل ھو جانا، شیطانی وسوسے آنا، معاشرے میں ذلت ہوجانا، مقروض ہو جانا، گھر میں چوری ڈکیتی یا دیگر نقصانات ہو جانا، اولاد کی نافرمانی اور بہن بھائیوں میں نااتفاقی، معمولی بات پر غصہ آ جانا، اور ایک دوسرے کی جان کے دشمن ہو جانا، گھر سے چیزیں خود بخود غائب ہو جانا، گھر میں موجود شیطانی چیزوں کا دکھائی دینا، جھوٹے مقدمات میں پھنس جانا، شیطانی چیزوں یا جنات کا گھر کے کسی فرد میں حاضر ہو جانا، اور اس قسم کے ہزاروں مسائل جو کہ دور تک ختم ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔ اور انسان یہ سوچتا ہے کہ اس کو موت ہی آجائے تاکہ پریشانیوں سے نجات ملے-
ہمارے مشاہدات کے مطابق یہ سب وہ پریشانیاں ہیں۔ جو اگر اللہ کی طرف سے آزمائش ہوتیں، تو آزمائش دعا مانگنے سے ختم ہوجاتی ہے۔ لیکن لاکھ دعاؤں کے باوجود جو پریشانی ختم نہیں ہوتی۔اس کی وجہ اس انسان کے اپنے گناہ یا کسی گمنام دشمن کی طرف سے کروائے گئے بدعملیات ہوتے ہیں۔ جو انسان کی خوشیوں اور گھر کے سکون کو دنوں میں ختم کرنے کا باعث بنتے ہیں –

نقش (شب و روز سکون رہے)

اگر آپ ان تمام مسائل زندگی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ جو عرصہ دراز سے ختم نہیں ہوپا رہے تو ہمارا مشورہ ہے۔ کہ اس نقش (شب و روز سکون رہے) کہ ذریعے آپ بارگاہ الہی سے اپنی دعا کی قبولیت کروا کے شب و روز کا سکون حاصل کرسکتے ہیں – اس نقش (شب و روز سکون رہے) کے اندر اس اسم اعظم کی روحانیت موجود ہے۔ جو آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ خیبر کے مقام پر قلعہ خیبر کو فتح کرنے کے لیے استعمال کیا- قلعہ خیبر پر مرحب نے بڑے نامور جادوگروں سے بدعملیات کے ذریعے بندش کروا دی تھی، اور اسی لیے اس جادو کی وجہ سے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ 39 دن تک قلعہ فتح کرنے سے قاصر رہے۔اور آخری دن صرف ایک دن میں اس جادو کو ختم کرنے کے لیے سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو بلا کر ان کے سینہ مبارک پر فتح نامہ کی مہر اپنے اسم اعظم سے لگائی جس بناء پر اسی دن جادو کا اثر ختم ہوا اور قلعہ فتح ہوگیا- سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طرح جادو کے اثر کو ختم کرکے ہمیں یہ سمجھانا چاہتے تھے کہ اگر کبھی جادو ٹونہ، بندش، بدعملیات کا اثر ختم کر کے شب و روز کا سکون حاصل کرنا ہو تو یہی اسم اعظم بابرکت ہے-

نقش (شب و روز سکون رہے) کا فیض

ہمارے بزرگوں نے اسی اسم اعظم کی روحانیت سے تیارشدہ یہ نقش (شب و روز سکون رہے) ان سائلین کے لیے پیش کیا ہے۔ جنہیں سکون کی دولت میسر نہیں – یہ نقش (شب و روز سکون رہے) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو اس کے فیض سے اس گھر سے شیطانی اثرات 21 دن کے اندر ایسے ختم ہوتے ہیں۔جیسے روشنی کو دیکھ کر اندھیرا غائب ہوجاتا ہے- اس نقش (شب و روز سکون رہے) کے گھر میں آتے ہی اس سائلین کی دعائیں فوراََ اللہ کی بارگاہ میں قبولیت کے لیے پیش ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ اور سابقہ پریشانیاں ایسے ختم ہوتی ہیں کہ انسان کا دل اور ذہن انتہائی پرسکون ہو جاتا ہے- 

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female   0323-7718187-8

Contact For Male      0323-4028555

skype ; pray.all

Title

Go to Top