Sasural Main Izat Hasil Karna

Description

Ya topic (Sasural Main Izat Hasil Karna) un khawateen k liye h jinhen shadi hoty hi zilat bardash karni parti h. Sasural waly mamoli baton par larty, jagarty or tany daty hain.En halaht main pershanion or masail ko bardash karty howy asi khawateen depression ka marz main mubtala ho jati hain.Or pher apni zimadariyon or  apny bachon ki talim e tarbiat achy tariqy sy nahi kar pati.

Agar ap sasural main muhabbat aur Ba Izat muqam hasil karne ki khwahish mand hain, sasural or apny shohar k dil main ezat or muhabbat pada karna chahti hain,Tu es ka behtreen rohani hal es naqsh (Sasural Main Izat Hasil Karna) main mojod h. Es naqsh sy nikalny wali rohani lahren dosaron k dil o dimagh main ja ka  ap k liye muhabbat or ezzat ko barhati hain.  

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

 

سسرال میں عزت حاصل کرنا

نقش نمبر47 (سسرال میں عزت حاصل کرنا): ہمارا یہ موضوع ان خواتین کے لیے ہے جو شادی ہوتے ہی ہزاروں خواب لے کر اپنے سسرال جاتی ہیں۔ لیکن کچھ ہی دنوں میں سسرال والے مخالف ہوجاتے ہیں – ایسی خواتین خواہ اعلی تعلیم یافتہ، باشعور اور سلیقہ شعار ہوں لیکن انکی خوبیاں سسرال میں نمایاں ہونے کی بجائے ان کو بے معنی باتوں پر ذلت برداشت کرنی پڑتی ہے- ان میں بہت سی خواتین ایسی ہوتی ہیں کہ سسرال والوں کا دل جیتنے کے لیے ان کی بہت زیادہ خدمت کرنا شروع کردیتی ہیں۔ لیکن اس خدمت کے عوز ان کو پھر ذلت ہی ملتی ہے- سوال یہ ہے کہ خواتین کی سسرال میں عزت کیوں نہیں ہوتی۔

سسرال میں عزت نا ملنے کی بنیادی وجہ

ہمارے مشاہدات کے مطابق سسرال میں عزت نا ملنے کی بنیادی وجہ حسد ہے۔ہرانسان کے شادی سے پہلے والے دور میں جہاں اس سے محبت کرنے والے لوگ موجود ہوتے ہیں – وہیں اس سے حسد رکھنے والے بھی موجود ہوتے ہیں – حسد کا انسان کی ازدواجی زندگی پر انتہائی برا تاثر پڑتا ہے۔ کیونکہ ایک حاسد کو اس چیز کی محتاجی نہیں ہوتی کہ وہ بدعملیات کے سہارے اس انسان کا نقصان کرے بلکہ اس کی حاسدانہ سوچیں بھی دوسرے انسان کی ازدواجی زندگی میں پریشانیاں پیدا کرنے کا سبب بنتی ہے- جب کوئی حاسد اس انسان کے بارے میں نفرت، غصہ یاحسد کے جذبات دل میں رکھتا ہے تو اس کے دماغ سے نفرت اور حسد کی لہریں نکل کر اس انسان کے گرد گردش کرتی رہتی ہیں۔

اور اسی گردش کے دوران اس انسان کے گرد ایک مضبوط شیطانی دائرہ قائم کرتی ہیں – اس شیطانی دائرہ کے قائم ہوتے ہی میں شادی رکاوٹ کا آنا، اچھے رشتوں کا میسر نہ ہونا، خوبصورتی ماند پڑجانا، صحت خراب ہوجانا، آئیڈیل رشتہ نہ ملنا اور اس قسم کے ہزاروں مسائل جنم لیتے ہیں – ان حالات میں ماں باپ چونکہ اصل وجہ سے بے خبر ہوتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ جادوٹونہ کی وجہ سے یہ مسائل پیدا ہورہے ہیں اور وہ کم علم افراد سے جادو کا توڑ کرواتے ہیں۔جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ شادی تو ہوجاتی ہے لیکن شیطانی دائرہ چونکہ ختم نہیں ہوتا اس لیے وہی دائرہ شادی ہوتے ہی اپنی شکل تبدیل کرکے خواتین کو نئے مسائل کا شکار کرتا ہے-

سسرال میں مسائل

مثال کے طور پر شادی ہوتے ہی سسرال میں نقصان شروع ہو جانا، گھر میں لڑائی جھگڑے ہونا، شوہر کا کاروبار بند ہوجانا، گھر کا سکون خراب ہو جانا وغیرہ انہی علامات کو دیکھتے ہوئے سسرال والے نئی بہو کو منہوس سمجھ لیتے ہیں اور اس نئی بہو کو عزت کا وہ مقام نہیں ملتا- یاد رکھیں شادی سے پہلے کے اثرات ہی زیادہ تر ازدواجی زندگی میں ناکامی کا باعث بنتے ہیں اس لئے ان کو ختم کیے بنا ذلت کا دور ختم نہیں ہوتا-

سسرال میں عزت حاصل کرنے کا تعویز

اگر آپ سسرال میں باعزت مقام حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ تو اس کا بہترین روحانی علاج اس نقش (سسرال میں عزت حاصل کرنا) کی صورت میں موجود ہے۔یہ تعویز ہمارے روحانی ماہرین نے اس خاص اسم اعظم کی روحانیت سے تیار کیا ہے۔ جو اسم اعظم حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس تھا جس کی بدولت اللہ کی ذات نے انہیں عزت کا وہ مقام عطا فرمایا جس پر تمام جن و انس اور ملائکہ بھی فخر کرتے ہیں – یہ نقش (سسرال میں عزت حاصل کرنا) جب سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو اس سے نکلنے والی روحانی لہریں اس فرد کے گرد موجود سابقہ شیطانی حصار کو تین دن کے اندر ختم کرکے اسے روحانی حفظ میں لے لیتی ہیں – روحانی تحفظ دینے کے بعد یہی لہریں سائل کے وجود سے مسلسل نکلتی رہتی ہیں۔ اور ہر خاص و عام کے دل و دماغ میں داخل ہوکر اسے سائل کے سامنے جھکنے پر مجبور کردیتی ہیں۔ -نیزیہ لہریں نہ صرف سسرال بلکہ ہر اس انسان کے دل و دماغ میں جاکر اسے سائل کی عزت کرنے پر مجبور کرتی ہیں جو سائل کے لیے سابقہ دور میں نفرت کے جذبات رکھتا تھا-

نوٹ: اس نقش (سسرال میں عزت حاصل کرنا) سے فیض یاب ہونے کے بعد گناہوں سے دوری اختیار کریں- 

 

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top