SABAQ YAAD KARNAY K LIYE

Description


Ye topic  (Sabaq Yaad Karnay K Liye) un waldain k liye hai jin k bachon ka parhai mein dil nahi lagta. Ya unhein dimaghi kamzori ki wajah se sabaq yaad nahi hota. Ya wo parhai main sust hon. Jis wajah se wo imtehan mein bhi kamyabi hasil nahi kar sakte. Lehaza, aise tamam students jo chahte hain k un ka zehan tez ho. Sabaq asani se yaad ho. Aur exams mein bhi wo ache numbers hasil karen to wo ye wazifa zaroor karen.

Wazifa For Study

Study ka ye wazifa aap nay is tarha karna hai. Daily baad az Namaz e Asr ism e azam “Subhan Allahi Ya Aleemu” 337 bar talawat karain. Awal o akhir 11 bar darood e pak k hamra parhen. Aur isi wazifa k sath ye dua bhi daily parhen.

Dua Rabbi Zidni Ilma

Wazifa k baad ye dua “Rabbi Zidni Ilma” 5 martaba parain. Or apni hathelion par phoonk maren aur apni payshani par pher lain.

Taweez For Getting Success in Study

Pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein isi dua Rabbi zidni ilma k taweezat bhi tayar hote hain. Jin par Subhan Alllahi Ya Aleemu ko arbon kharbon ki tadad mein parh k dam kia gaya hai. Jis se is Naqsh ki rohani taseer mein bay hud izafa hua. Isliye jis student k pas ye taweez ho to is mein mojud Allah k paak naamo ki barkat se dimagh bohat mazboot aur active ho jata hai. Aur sabaq asani se yaad hone lagta hai. Aur aik bar yaad kia hua sabaq dobara bhoolta nahi. Aur Allah ki rahmat se imtehan mein bhi bohat achi position k sath kamyabi milti hai. 

سبق یاد کرنے کے لیے

نقش نمبر 20 (سبق یاد کرنے کے لئے): ہم اس موضوع میں خصوصی طور پر ایسے طالبعلموں کے لئے راہنمائی فراہم کرنے جا رہے ہیں، جو ذہین اور محنتی ہونے کے باوجود حافظہ کی کمزوری کی وجہ سے یا تو بہت کم نمبر حاصل کرتے ہیں،یا امتحان میں ناکام ہوجاتے ہیں – سوال یہ ہے کہ حافظہ کی کمزوری کی اصل وجہ کیا ہے؟

اکثر بچے بچپن میں نظر بد کا شکار ہوجاتے ہیں۔ جس وجہ سے بار بار بیمار ہو جانا، ضد کرنا یا روتے رہنا اور اس قسم کے کئی مسائل ماں باپ کو پریشان کرتے ہیں – ایسے حالات میں ماں باپ بچوں کو دم وغیرہ کرواتے ہیں۔جس سے وقتی طور پر بچے ٹھیک بھی ہو جاتے ہیں۔لیکن ہم آپ کو اس حقیقت سے آگاہ کرتے چلیں کہ نظربد کا علاج دم نہیں بلکہ بچے کا روحانی تحفظ ہوتا ہے- یہی نظر بد کے نحس اثرات جو کہ ختم نہیں ہوئے ہوتے اور وقت گزرنے کے ساتھ بچوں کے دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں –

ان بد اثرات کی وجہ سے بچوں کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا اور اسی لیے وہ سکول جانے سے کتراتے ہیں، لیکن ماں باپ بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے انہیں زبردستی سکول بھیجتے ہیں – ایسے معاملات میں نظر بد کے شکار بچے مجبوراََ پڑھائی میں دل لگاتے ہیں۔جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ سر درد، چڑچڑا پن، حافظے کی کمزوری اور اس قسم کے کئی مسائل جنم لیتے ہیں – یہی بداثرات بچوں کے دل و دماغ میں مزید پختہ ہو کر ان کی قدرتی صلاحیتوں کو اتنا کمزور کر دیتے ہیں۔ کہ بچے ذہین اور محنتی ہونے کے باوجود حافظے کی کمزوری کی وجہ سے بہت کم نمبر لیتے ہیں۔ اور تعلیمی میدان میں دوسرے بچوں سے بہت پیچھے رہ جاتے ہیں –

سبق یاد کرنے کے لیے نقش

ہمارے روحانی ماہرین نے خصوصی طور پر ایسے بچوں کے روحانی تحفظ کے لیے یہ مقدس نقش (سبق یاد کرنے کے لیے) ترتیب دیا ہے- یہ نقش (سبق یاد کرنے کے لیے) سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اپنے اندر سے ایسی روحانی لہروں کا اخراج کرتا ہے۔ جو اس سائل کے دل و دماغ میں داخل ہوکر نظر بد کے اثرات کو ختم کرکے سائل کو اپنے روحانی تحفظ میں لے لیتی ہے- ان پاک روحانی لہروں کا تحفظ ملتے ہی سائل کے مسائل سر درد، چڑچڑاپن،حافظے کی کمزوری نہ صرف ختم ہوتی ہے، بلکہ یہ روحانی لہریں سائل کے دماغ کو تقویت دے کر اسے اتنا مضبوط کر دیتی ہیں۔ کہ اسے ایک بار یاد کی ہوئی چیز ہمیشہ یاد رہتی ہے-

اس نقش (سبق یاد کرنے کے لیے) کہ اندر موجود پاک لہروں کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے، کہ سائل جب تک اس نقش (سبق یاد کرنے کے لئے) کو اپنے پاس باحفاظت رکھے گا اس کا دماغ ہمیشہ تروتازہ رہے گا۔ اور اس کی قدرتی صلاحیتیں دنوں میں بحال ہوں گی۔اور وہی سائل تعلیمی کامیابی میں دوسرے بچوں سے بہت آگے نکل جائے گا انشاء اللہ!

نوٹ: اس نقش (سبق یاد کرنے کے لیے) سے مکمل فیضیاب ہونے کا راز گناہوں سے دوری اور یقین کی پختگی میں ہے-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top