Qarz Say Nijaat

Qarz Say Nijaat

Hamara ye topic (Qarz Say Nijaat) un afrad k liye hai jo qarz main mubtala hain.

Description


Ye topic (Qarz Say Nijaat) un afrad k liye hai jo tangdasti ki wajah se Qarz lene par majboor ho gaye. Aur ab wo Qarz ada karne ki bohat koshish kar rahe hain. Magar qarz ki adaigi k koi asbab nahi ban rahe. Ham apko batate chalen k jab tak rizq mein barkat o farawani na ho. Tab tak insan bar bar maqrooz hone par majboor hi rehta hai.

Lehaza, qarz mein doobay har insan ko chahiye k pehle qarz ko jald az jald ada karne ki niyat kar lay. Aur us k sath apne rizq mein wusat o kushadgi paida karne k liye. Allah k huzoor Quran e Kareem ki is Ayat Mubarika k waseelay se dua kare. Insha Allah uska qarz is powerful dua ki barkat se jald hi ada hone k asbab paida hone lagen gay. Wo dua yeh hai.

Dua For Debt

(Surah Al-Saba Parah No 22 Ayat 36 Arabic)

قُلۡ اِنَّ رَبِّىۡ يَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ يَّشَآءُ وَيَقۡدِرُ وَلٰـكِنَّ اَكۡثَرَ النَّاسِ لَا يَعۡلَمُوۡنَ‏

Dua For Relief From Debt

(Surah Al-Saba Ayat 36 In Roman)

Qul inna Rabbee yabsutur rizqa limai yashaaa’u wa yaqdiru wa laakinna aksaran naasi laa ya’lamoon.

Dua For Debt Clearance

(Surah Al-Saba Ayat 36 Urdu Translation)

Keh do k mera Rabb jis k liye chahta hai. Rozi faraakh kar deta hai. Aur jis k liye chahta hai tang kar deta hai lakik aksar log nahi jantay.

Wazifa For Debt

Qarz se nijt pane k liye ap nay Surah Saba Ayat no 36 ko rozana baad az Namaz e Isha 11 bar awal o akhir 11 bar darood e pak k hamrah tilawat karna hai. Insha Allah, is powerful Qurani Wazifa ki barkat se apka qarz jald utar jae ga.

Powerful Taweez For Debt

Pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein isi powerful Qurani dua k taweezat bhi mojud hain. Jin par yehi Rizq ki dua 5 lakh martaba tilawat kar k dam ki gai hai. Aur is k ilawa, is taweez par wo ism e azam bhi adaad ki surat mein tehreer kia gaya hai. Jis k waseelay se qarz Allah ki rahmat se jald ada ho jata hai.

Mushahidat k mutabiq ab tak qarz aur rizq ki tangi mein mubtila. Bayshumar sayleen Surah Saba k Naqsh ki barkat se qarz se chutkara pa chukay hain. Lehaza, qarz ki fori adaigi k liye is taweez mein tehreer surah saba bohat hi mujarib or bohat hi powerful sabit hui hai.

قرض سے نجات

نقش نمبر 16 (قرض سے نجات): ہم اس موضوع میں ایسے افراد کا تذکرہ کر رہے ہیں۔جو رزق کی تنگی کی وجہ سے مقروض ہو جاتے ہیں۔سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر ایک انسان کا نظام زندگی بہترین طریقے سے چل رہا ہے۔ اور اسے کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔تو پھر اچانک ہی رزق میں بے برکتی کیسے پیدا ہوتی ہے کہ اس انسان کو مقروض کر دیتی ہے-

ہمارے مشاہدات کے مطابق اگر کسی انسان کو اللہ کی ذات نے رزق میں فراوانی، بہترین شریک حیات اور اولاد گھر کا سکون اور اس قسم کی دیگر نعمتوں سے نوازا ہے۔ تو اس کے رشتہ دار اور دوست احباب وغیرہ میں کچھ افراد اسے حسد کی نگاہ سے دیکھتے ہیں – یہی حسد اس انسان کی کامیاب زندگی کو برباد کر کے رکھ دیتا ہے۔ کیونکہ حاسد جانے انجانے میں اپنے دماغ سے جو حسد یا بری نظر کی لہریں خارج کرتا ہے۔ وہ لہریں اس انسان کے گرد گھومتی رہتی ہیں۔

اور اس کی طرف آنے والی ہر کامیابی کو ناکامی میں بدل دیتی ہیں – یہی شیطانی لہریں اس فرد کے دماغ میں داخل ہوکر اس کے درست فیصلہ کرنے کی صلاحیت کو کمزور کر دیتی ہیں۔جس سے وہ اپنے ہی ہاتھوں رزق کی تنگی کا شکار ہوکر مقروض ہوجاتا ہے- جب تک یہ لہریں اس فرد کے گرد گھومتی رہتی ہیں وہ فرد لاکھ کوشش کر لے لیکن وہ نہ چاہتے ہوئے بھی رزق کی تنگی کا سامنا کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے یہ لہریں اسے اس مقام پر لے آتی ہیں۔ کہ وہ قرض لے کر اپنا گزارا کرتا ہے لیکن رزق میں بے برکتی کی وجہ سے قرض ادا نہیں ہوتا اور وہ قرض کے بوجھ تلے اتنا دب جاتا ہے۔ کہ معاشرے میں رسوا بھی ہوتا ہے۔ اور بعض اوقات تو فاقہ کشی کی نوبت بھی آجاتی ہے-

سورۃ سبا- کی آیت نمبر 36میں ہے۔

(کہہ دو میرا رب جس کے لیے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے اور تنگ کردیتا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے)

ان حالات سے نجات کے لیے وہ دعاؤں کا سہارا لیتاہے لیکن پھر بھی قرض کی ادائیگی نہیں کر پاتا- ایک صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے،اور عرض کی دنیا نے مجھ سے منہ پھیر لیا ہے۔ (رزق میں برکت نہیں بہت تنگ دست ہوں) سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:کیا تمہیں وہ تسبیح یاد نہیں جو تسبیح ہے،ملائکہ کی اور جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے۔خلق دنیا آئے گی تیرے پاس ذلیل و خوار ہوکر سات دن گزرے تھے۔ کہ اس صحابی رضی اللہ تعالی عنہ نے خدمت اقدس میں حاضر ہو کر عرض کی سرکار میرے پاس رزق اتنی کثرت سے آرہا ہے،حیران ہوں کہ اسے کہاں اٹھاؤں اور کہاں رکھوں –

قرض سے نجات کے لیے نقش

ہمارے بزرگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بتائی گئی، ملائکہ کی اس تسبیح کو اربوں کھربوں کی تعداد میں تلاوت کرنے کے بعد اس کے فیض میں زبردست کامیابی کے آثار دیکھے- ان کلمات کو انہوں نے ایک مقدس نقش (قرض سے نجات) کی صورت میں ترتیب دیا۔ جیسے ہی یہ نقش (قرض سے نجات) سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کے گرد موجود حسد کی وہ ناپاک لہریں جو اس کے رزق میں تنگی کی ذمہ دار ہیں وہ 24 گھنٹوں میں ختم ہوجاتی ہیں۔جس سے سائل زبردست روحانی تحفظ میں آجاتا ہے۔ اور اس کے لئے رزق کی راہیں ایسے کھلتی ہیں، کہ اسے کسی انسان کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی،اور سابقہ قرض کی ادائیگی بھی چند دنوں میں ممکن ہوجاتی ہے-

نوٹ: یاد رہے اس نقش (قرض سے نجات) سے وہ افراد فیضیاب نہ ہوسکیں گے جو اس نقش (قرض سے نجات) کو حاصل کرنے کے بعد گناہ کے مرتکب ہوں –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555