Qarz Ki Dua

Description

قرض کی دعا

قرض ایک ایسا بوجھ ہے۔کہ ایک بار اگر کوئی اس بوجھ کو اٹھاتا ہے۔تو وہ دن بدن قرض کے بوجھ تلے دبتا ہی چلا جاتا ہے۔اور ایک وقت آتا ہے کہ قرض سے نجات پانا اس قدر مشکل ہوجاتا ہے۔کہ بعض لوگ خود کشی تک کرنے سے گریز نہیں کرتے۔قرض ایک ایسی لعنت ہے کہ جس سے مقروض نہ صرف خود متاثر ہوتا ہے۔ بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کا خاندان بھی شدید پریشانی کا شکار ہو کر معاشرے میں ذلت و رسوائی کا سامنا کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔مقروض ہونے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔
تنگد ستی
فضول خرچی
دونوں ہی صورتوں میں قرض لینے والے کوہی ذلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔قرض سے نجات کے لئے سرکار دوجہاں ﷺ نے صحابہ کرامؓ کو کچھ مقدس کلمات تلاوت کرنے کی تاکید فرمائی۔جس کے وسیلے سے انہیں قرض سے حیران کن طریقے سے نجات ملی۔ ہمارے روحانی ماہرین نے ان ہی مقد س کلمات کی روحانیت سے یہ نقش (قرض کی دعا) تیار کیا جو انتہائی پر اثر اور روحانی طاقت کا حامل ہے۔یہ نقش (قرض کی دعا)ہزاروں سائلین پر آزمایا گیا۔ اور ہر بار اس کے زبردست روحانی فیض کا مشاہدہ ہوا۔ اگر کوئی سائل یہ چاہے کہ اللہ کی ذات اس کے قرض کی ادائیگی کے اسباب میں آسانی پیدا فرمائیں تو آپ اس نقش(قرض کی دعا)کو اپنے نام منسوب کروا کے عہد کے ذریعے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں.

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top