Nazr E Bud Ka Rohani Ilaaj

Description

Ya topic (Nazr E Bud Ka Rohani Ilaaj) un sayleen k liye rohani ilaaj farahim karta h. Jo nazr e bud ki waja sy nakamiyon,pershanion,mushkilat ka samana kar rahy hain.Naze e bud hased ki tarf sy asa khatrnak war hota h jo palak chapkny sy hi dosaron ki zindaghiyon main bigar pada karny ka sabab banta h.Jo koi bhi naze e bud ki zad main ah jata us par na khatam hony wali pershanion ka silsila shoro ho jata h.

Agar ap bhi buri nazar or es k asrat ko khatam karna chahty hain.Tu Muqadas kalmaat sy bany es taweez (Nazr E Bud Ka Rohani Ilaaj)  ko hasil Karen. Jasy hi ya naqsh sayal k name mansoob hota h. Es sy nikalny wali rohani lahren us sayal k gird jama ho kar nazr e bad k asrat ko mukamal tor par khatam kar k usy apni hifazati tahafuz main ly lati h.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

نظر بد کا روحانی علاج

نقش نمبر 49 (نظر بد کا روحانی علاج): اس موضوع میں ہم ان افراد کے لیے راہنمائی فراہم کر رہے ہیں، جن کو نظربد کی وجہ سے بے شمار نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نظربد ایک حاسد کا انتہائی خطرناک وار ہوتا ہے جو فوری طور پر انسان کی زندگی میں بگاڑ پیدا کردیتا ہے۔ اسی نظربد کی وجہ سے انسان پر اچانک جو آفات آتی ہیں۔ انہیں وہ عذاب الہی سمجھ لیتا ہے، حالانکہ نظربد لگانے والے کو بھی پتا نہیں ہوتا کہ اس کی حاسدانہ سوچوں اور بری نظروں کی وجہ سے دوسرے انسان کی زندگی عذاب میں آچکی ہے-

نظر بدکی علامات

عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ بچوں کو نظربد لگتی ہے۔ حالانکہ نظربد کے اثرات انسان کی صحت، کاروبار، ازدواجی زندگی، تعلیم، اولاد، شادی، جاب اور گھر کے سکون کو بری طرح متاثر کرتے ہیں۔ جس انسان کو نظربد لگی ہو اس کو روحانی بیماریاں گھیرلیتی ہیں، جس وجہ سے اس پر کوئی ڈاکٹری علاج کام نہیں کرتا- وہ میاں بیوی جن میں انتہائی محبت ہوتی ہے اچانک وہ نفرت میں تبدیل ہوجاتی ہے، اور لڑائی جھگڑوں سے بات بڑھتے بڑھتے طلاق تک پہنچ جاتی ہے، کاروبار اچانک بند ہو جاتا ہے، بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہوتی ہے اور نتیجہ امتحان میں ناکامی- رشتے نہیں آتے یا طے شدہ رشتے بھی اچانک ختم ہو جاتے ہیں – بیرون ملک سفر میں بے شمار رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں، تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاب نہیں ملتی یا اچانک ختم ہو جاتی ہے- گھر میں لڑائی جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ کی رشتوں میں احترام ختم ہو جاتا ہے، انتہائی فرماں بردار اولاد نافرمانی شروع کر دیتی ہے۔ اور اس قسم کے ہزاروں مسائل ایک حاسد کی سوچوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں، اسی لئے اس کی نظربد کی وجہ سے انسان کی زندگی تباہ ہوجاتی ہے-

(حضرت علی کرم اللہ وجہ) کا فرمان
(اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ صاف شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے) اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے۔

نظربداسلام کی رو سے

امام عبد اللہ رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں سفر میں تھا اور میرا اونٹ بہت تیز اور چالاک تھا- میں ایک منزل پر اترا تو ایک شخص نے مجھ سے کہا کہ تمہارا اونٹ بہت خوبصورت ہے۔یہاں ایک شخص ہے اس کی نظر سے اس کو بچانا اگر اس کی نظر لگ گئی تو تمہارا اونٹ ختم ہوجائے گا- میں نے کہا میرے اونٹ کو اس کی نظر نہیں لگ سکتی- اس شخص کو جب یہ اطلاع ملی تو اس نے آکر میرے اونٹ کو نگاہ بھر کر دیکھا اس کے دیکھتے ہی اونٹ گرپڑا اور تڑپنے لگا- میں نے اس شخص کو سامنے بٹھا کر مقدس کلمات پڑھے (جو حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نظربد کے خاتمے کے لیے بیان فرمائے تھے) اور اسی وقت اس شخص کی آنکھ باہر نکل پڑی اور میرا اونٹ اچھا ہوگیا-

نظربد کے روحانی علاج کانقش

اس نقش مبارک (نظربد کا روحانی علاج) کے اندر انہیں مقدس کلمات کی روحانیت موجود ہے، جو سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے بیان فرمائے- یہ تعویز (نظربد کا روحانی علاج) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو وہ زبردست روحانی تحفظ میں آجاتا ہے۔ اور سابقہ نظربد کے اثرات 11 دن کے اندر مکمل طور پر ختم ہو جاتے ہیں – جب تک یہ تعویز (نظربد کا روحانی علاج) سائل کے پاس رہے گا زندگی میں کبھی بھی وہ نظربد کا شکار نہیں ہوگا، اور ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہے گا. اس نقش (نظربد کا روحانی علاج) کی برکت سے گھر کا سکون پھر سے بحال ہونا شروع ہو جائے گا –

نوٹ: اس تعویز (نظربد کاروحانی علاج) کی زبردست خاصیت یہ ہے،کہ جس انسان نے سائل کو نظربد لگائی اس کا اثر اسی پر واپس پلٹ جائے گا لیکن ہمارے بزرگ سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ہی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے اس نقش نظربد کا روحانی علاج پر اتنی ہی پڑھائی کریں گے جس میں نظربد کا اثر ہمیشہ کے لئے زائل ہو اور آئندہ سائل محفوظ رہے- اس لیے اس نقش (نظربد کا روحانی علاج) پر ہرگز نظربد لگانے والے فرد پر اس کا وار پلٹانے کا عمل نہیں پڑھا جائے گا۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top