Naqsh Nafarman Aulad

Description


Hamara ye topic Nafarman Aulad (Disrespectful Children) un Parents k liye hai jo Ziddi Aulad (Stubborn Children) k buray rawaiye (Child Attitude) ki waja say pareshan hain aur Child Attitude Problems kisi bhi Dua (Pray for obedient children) ya ilaj (Treatment for children) say khatam nahi ho raheen balky un k Naughty Children(Naughty Kids) apni sohbt main rehne walay Wilful Child aur Disobedient Child, Bad Child/Bad Kids,Rude Children aur Maa baap say naraz bachon (Angry child) ko daikh kar bud akhlaq (Conduct Disorder In Children) ho jatay hain aur Maa Baap Child Rudeness, Conduct Problems aur Child Attitude Problems aur Nafarman Aulad k liye taweez ya Nafarman Aulad k liye dua/ Pray Program (Best Wazifa For Disobedient Child) ka sahara letay hain lakin phir bhi Children Problem barqarar hi rehti hai. Bachon k rawaiye (Child Behavior Problems) ka Rohani Hul (Spiritual Treatment For Children) hamaray Rohani Mahreen nay is Naqsh Nafarman Aulad (Pray to God) (for Solution Of Child) ki surat main paish kiya hai jis k andr mojud Isme Azam (Qurani Ayat about children) ki barkat say Child Behavior Problems and Solutions k liye mangi gai apki Dua/ Pray (Pray for child) foran hi qabooliyat ka darja paye gi Inshallah. Yaad Rakhain bachon ki zid ka ilaj krne k saath har maa baap ko Parenting Tips bhi leni chahiye k bachon ko farmanbardar (Respectful Children) kesay banaya jata hai aur unko izat karna (how to teach your child respect) kesay sikhaya jata hai. Ap aulad ki tabiadari (how to handle child’s bad behavior) ko qayem kesay rakh sakti hain isk liye behtreen Rohani Ilaj yehi Naqsh hai aur is k sath Pray (Dua for nafarman child) bhi intehai zaroori hai. Is Naqsh ki surat main mojud Treatment for children aur Dua Pray.net.pk (ill-tempered child/Pray for rude children) ki mazeed details k liye direct contact karain ya diye gaye link par click kr k Spiritual Website visit karain  

نافرمان اولاد

نقش نمبر 14 (نافرمان اولاد): ہمارے اس موضوع میں ان ماں باپ کے لئے راہنمائی ہے۔ جن کو اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہم آپ کی توجہ اس چیز کی طرف مبذول کروانا چاہتے ہیں، جو بچے کو نافرمان بناتی ہے۔ اور بروقت ختم نہ ہونے کی وجہ سے ماں باپ کو معاشرے اور رشتہ داروں میں ذلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے-

اولاد کے نافرمان ہونے کی روحانی وجہ

روحانی نقطہ نظر سے بچے کی پیدائش کے بعد عزیز و اقارب اور دوست احباب جب اس خوشی کے موقع پر بچے کی مبارکباد دینے آتے ہیں۔ تو ان میں کچھ افراد ہوتے ہیں جو اس بچے کو محبت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اور اسی دوران ان کے دماغ سے محبت کی لہریں نکلتی ہیں۔ اور اس بچے کے گرد گردش کرتے کرتے محبت کا دائرہ بناتی ہیں۔یہ محبت کا دائرہ بچے کی طبیعت میں خوشی اور چہرے پر مسکراہٹ لاتا ہے-

اس کے برعکس جو افراد اس بچے کی پیدائش سے ناخوش ہوں، تو اس وقت ان کے دماغ سے حسد، بری نظر اور نفرت کی ایسی شیطانی لہریں نکلتی ہیں،جو بچے کے گرد اس محبت کے دائرہ کو ختم کرکے حسد اور نفرت کا شیطانی دائرہ بناتی ہیں – اس شیطانی دائرہ کے نحس اثرات فوراََ ہی بچے پر اثر انداز ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔جس کے نتیجے میں بچے کا مسلسل روتے رہنا، کھانا پینا چھوڑ دینا، بیمار رہنا، کمزور ہو جانا، نیند نا آنا اور اس قسم کے دیگر مسائل سامنے آتے ہیں –

ایسی صورت میں ماں باپ چونکہ اصل وجہ سے بے خبر ہوتے ہیں۔ اور سمجھتے ہیں کہ بچے کو نظر لگ گئی ہے، اور دم وغیرہ کروا کے مطمئن ہوجاتے ہیں۔ کہ نظر اتر گئی ہے اصل وجہ چونکہ شیطانی دائرہ ہوتا ہے۔ اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شیطانی دائرہ مضبوط ہوتا جائے گا۔جس کے نتیجہ میں وہ بچہ نافرمان، بد تمیز، حافظہ کی کمزوری، تعلیمی ناکامی، احساس کمتری اور اس قسم کے دیگر مسائل کا شکار ہوگا- یاد رکھیں ماں باپ کا کام صرف بچے کو دنیا میں لانا ہی نہیں بلکہ بچے کی بہترین پرورش ماں باپ کی اولین ذمہ داری ہے۔ اور یہ سب بچے کے روحانی تحفظ سے ہی ممکن ہے-

فرمانبردار اولاد کے لیے نقش

اس لیے ہر ماں باپ کو چاہیے کہ بچے کو پیدائش کے فوراََ بعد اسے روحانی تحفظ دیں۔ تاکہ بچے ہمیشہ شیطانی لہروں کی وجہ سے پیدا ہونے والی بے شمار بیماریاں، نافرمانیاں، تعلیمی کمزوریاں اور دیگر مسائل سے محفوظ رہیں – ہمارے روحانی ماہرین نے اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے خصوصی مراقبات کے ذریعے یہ فرمانبردار اولاد کے لیے نقش تیار کیا، جو کہ بچے کے نام منسوب ہوتے ہی اپنے اندر سے انتہائی شفاف روحانی لہریں خارج کرتا ہے-

یہ لہریں اتنی طاقتور ہوتی ہیں کہ بچے کے گرد گردش کرتے ہی سابقہ شیطانی دائرہ کو ختم کرکے اپنی پاک لہروں سے رحمانی دائرہ بناتی ہیں۔ جو بچے کے دماغ میں ایسی لہریں داخل کرتا ہے، کہ جس سے وہ بچہ ہمیشہ ماں باپ کی تابعداری میں رہتا ہے۔ اور نافرمانی، حافظہ کی کمزوری، تعلیمی ناکامی اور احساس کمتری وغیرہ جیسے مسائل سے اسے ہمیشہ کے لیے نجات مل جاتی ہے۔ اور اس روحانی تحفظ کے ہوتے ہوئے بچے پر کسی بھی قسم کے بد اثرات مرتب نہیں ہو سکتے- اس لیے اس نقش (نافرمان اولاد) کو اپنے پاس باحفاظت رکھیں۔

نوٹ: اس نقش (نافرمان اولاد) سے مکمل فیض اسی صورت میں حاصل ہوتا ہے جب سائل گناہوں سے دوری اختیار کرے –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

 

Title

Go to Top