Maal Ki Chori Say Hifazat

Maal Ki Chori Say Hifazat

Chori Say Hifazat ya Daketi say Rohani Tahafuz k liye es taweez ko hasil karen.

Description

Agar aap Chori Say Hifazat ka Rohani Tahafuz chahte hain ya maal ki hifazat aur Ghar ki hifazat bhi chahte hain to iska behtreen Rohani Hul is Naqsh ki surat main mojud hai. Yea Taweez jesay hi Sayel k name mansoob hota hai to is k andr say aisi Rohani Lehrain nikalti hain jo us Ghar ko apnay tahafuz main lay kar Insan ko bohat say nuqsanat say bachati hain.

Aur isk ilawa Rahmat k Farishtay us Ghar ki hifazat par mamoor ho jatay hain. Neez Insan ko anay wali pareshani ka pehle say Khawab main Idraak ho jata hai jis say wo barwaqt bohat c Aafton say khud ko mehfooz kar leta hai. Is naqsh ki mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

مال کی چوری سے حفاظت

 نقش نمبر73 (مال کی چوری سے حفاظت): انسان لاکھوں روپیہ خرچ کر کے گھر بناتا ہے تاکہ اس کا مال اور عزت محفوظ رہے۔ کیونکہ گھر کی چاردیواری میں انسان تحفظ محسوس کرتا ہے- سوچنے کی بات یہ ہے کہ اتنا مضبوط تحفظ ہونے کے باوجود بھی گھر میں چوری ڈکیتی قتل یا دیگر نقصانات ہوجانا انسان کو بہت بڑی پریشانی میں مبتلاء کر دیتے ہیں- چور کا پتا لگانے کے لیے انسان پولیس یا عاملین کا سہارا لیتا ہے لیکن بہت کم افراد ہیں جو خوش قسمتی کی بناء پر اپنا چوری ہوا مال واپس حاصل کرتے ہیں اور بہت سے بدقسمت افراد تو رہی سہی رقم بھی لٹا دیتے ہیں- ہمارا مقصد آپ کو اس حقیقت سے آگاہ کرنا ہے کہ ایک چور جب چوری کرنے کے لیے آتا ہے تو اپنے تحفظ کے لیے ہتھیار لے کر آتا ہے تاکہ اسے کوئی نقصان نہ پہنچ سکے- اس کے برعکس انسان چوری ہوجانے کے بعد بھی لاعلمی کی بناء پر اپنا تحفظ نہیں کر پاتا اور گھر کا صفایا ہوجانے کے بعد بہت بڑے نقصان میں آجاتا ہے- ہمارا مشاہدہ ہے کہ ہر ہوش مند اور با شعور انسان کو روحانی تحفظ کی ضرورت ہوتی ہے جو اسے بہت سے نقصانات سے محفوظ رکھتا ہے-

مال کی چوری سے حفاظت کا نقش

 اگر آپ بروقت اپنا اور اپنے گھر والوں کا روحانی تحفظ چاہتے ہیں تو اس کا بہترین روحانی حل اس نقش (مال کی چوری سے حفاظت) کی صورت میں موجود ہے- اس نقش مبارک (مال کی چوری سے حفاظت) کے اندر ایک خاص اسم اعظم کی روحانیت کو استعمال کیا گیا ہے جس کی خاصیت یہ ہے کہ جیسے ہی یہ نقش (مال کی چوری سے حفاظت) سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو اس کے اندر سے ایسی روحانی لہریں نکلتی ہیں جو اس گھر کو اپنے تحفظ میں لے کر انسان کو بہت سے نقصانات سے بچاتی ہیں اور اس کے علاوہ رحمت کے فرشتے اس گھر کی حفاظت پر معمور ہو جاتے ہیں جس گھر میں یہ مقدس نقش (مال کی چوری سے حفاظت) موجود ہو- نیز انسان کو آنے والی پریشانی کا پہلے سے خواب میں ادراک ہوجاتا ہے جس سے وہ بروقت بہت سی آفتوں سے خود کو محفوظ کر لیتا ہے- 

نوٹ: اس مقدس نقش (مال کی چوری سے حفاظت) کی موجودگی میں گھر کو گناہوں سے پاک رکھیں تاکہ آپ مکمل طور پر اس نقش سے فیضیاب ہو سکیں-

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top