Lajawab Istikhara

Description

Ya topic (Lajawab Istikhara) un sayleen k masail ko mad e nazar rakhty howy banaya gha jin ko shadi, karobar,baron e mulk safar karny ya koi naya kam shoro karny main dushwari ka samana karna parta h. or faisla karny main mushkil pash ati h. Hum main sy akar faisla es liye nahi kar paty k kahin nuqsan sy do char na hona par jahy.

Agar ap chahty hain k ap k har kam main Allah ki raza or marzi shamil ho jahy,Tu Hum ap ko es naqsh (Lajawab Istikhara) k zariya bhot hi asan istikhara ka amal batahy gy,Es taweez ko hasil karny k badh es par 1200 martaba subhan Allah ka wird kar k dam Karen.Inshallah ap ko na sirf faisla karny main asani ho ghi balky ap k har kam main allah ki marzi shamil ho jahy ghi.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

لاجواب استخارہ

نقش نمبر48 (لاجواب استخارہ): ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے۔ جنہیں شادی بیاہ، کاروبار،انویسٹمینٹ، ایڈمیشن، بیرون ملک سفر یا اس قسم کے دیگر معاملات میں فیصلہ کرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ اور اسی لیے انہیں بہت سے نقصانات سے دوچار ہونا پڑتا ہے- ہم آپ کو استخارہ کرنے کا انتہائی آسان طریقہ بتانے جارہے ہیں جس پر عمل پیرا ہوکر آپ اپنی زندگی کے فیصلے انتہائی آسانی سے سرانجام دے سکتے ہیں –
روحانی نقطہ نظر سے انسان کی کامیابی کا دارومدار درست وقت میں درست فیصلہ کرنے پر ہوتا ہے- ویسے تو ہر انسان ظاہری طور پر درست فیصلہ ہی کرتا ہے۔ لیکن پھر بھی وقت درست نہ ہونے کی وجہ سے نقصانات سے دوچار ہوتا ہے- سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ درست وقت کونسا ہوتا ہے؟ ہمارا مشاہدہ ہے کہ درست وقت وہ ہوتا ہے کہ جب انسان دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے تو اس کی دعا فوراََ بارگاہ الہی میں پہنچ کر قبولیت کا درجہ پالے- یہ وقت انسان کے لیے درست وقت کہلاتا ہے اور ایسا درست وقت اللہ کی رحمت بن کر انسان پر اکثر آتا رہتا ہے لیکن لاعلمی کی بناء پر انسان اس سے فائدہ نہیں اٹھا پاتا-

لاجواب استخارہ کے لیے نقش

ہمارے روحانی ماہرین نے برسوں کے مراقبات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اس راز کو جانا کہ ہر دنیاوی خواہش کو پورا کرنے کا راز اللہ کے پاک ناموں میں یعنی اسم اعظم میں ہے اور اس اسم اعظم تک رسائی حاصل کی جو انسان پر درست وقت لانے میں کارگر ثابت ہوتا ہے (یعنی اس اسم اعظم کے وسیلے سے مانگی گئی دعا فوراً قبولیت کا درجہ پاتی ہے)- ہمارے بزرگوں نے اس اسم اعظم کا فیض لوگوں تک پہنچانے کے لیے اسے اس مقدس نقش (لاجواب استخارہ) میں ترتیب دے دیا- یہ نقش (لاجواب استخارہ) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اسے درست وقت کو تلاش کرنے کی محتاجی نہیں رہتی- اس نقش (لاجواب استخارہ) پر 1200 مرتبہ سبحان اللہ تلاوت کر کے پھونک ماریں، جیسے ہی آپ اس نقش (لاجواب استخارہ) پر پھونک ماریں گے تو اللہ کی رحمت سے درست وقت فوراََ ہی شروع ہو جائے گا- اس وقت آپ کو فیصلہ کرنے میں نہ صرف یہ کہ آسانی ہوگی بلکہ اگر اس کام میں آپ کا نقصان ہونا ہوگا تو اس نقش مبارک (لاجواب استخارہ) کی برکت سے خودبخود اس کام میں رکاوٹ آجائے گی۔ اور آپ اس نقصان سے محفوظ رہیں گے اس کے بعد جس کام میں آپ کے لیے بہتری ہوگی اس میں آسانی پیدا ہوگی انشا ء اللہ!
نوٹ: یہ نقش مبارک (لاجواب استخارہ) مقدس اسم اعظم کی روحانیت سے تیار کیا گیا ہے اس لئے اسے ناجائز فیصلہ یا استخارہ کے لیے استعمال کرنے والا اپنا ذمہ دار خود ہوگا –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top