Jinnat Ghar Say Bhagana

Description

jadu ka tor taweez
Ghar Mein Saya khatam karne ka taweez
shaitani khayalat khatam karne ka taweez
Taweez ghar se khofnak awazen ana

Agar aap Shaitani asrat ya Jinn، ya phir Jadoo، Jinnat ko khatam karna chahte hain ya har kisam k Saya o Asaib , Black Magic, Shareer Jinnat Say Nijaat Chahte hain۔ Ya Rohani Ilaaj k zariye Jinnat ka tor chahte hain to ap is Naqsh k zariye Jinnat ka Ilaj kar saktay hain.

Pray.net.pk Bazurgon nay apnay Maraqbat k zariye Hazrat Suleman (A.S.) k Isme Azam main mojud us raaz tak rasai hasil ki jiski badolat jinnat ko khof mehsoos hota tha. Usi Isme Azam ki Rohaniat say unhon nay ye Taweez tayar kiya jo k Sayel k name mansoob hotay hi us k wajood say intehai taqatwar Rohani Lehron ka ikhraj karta hai jinhen dekhte hi Jinnat us Insan k wajood aur ghar say aisay bhagtay hain k saari zindagi us Ilaqay ka bhi rukh nahi kartay. Is naqsh say faizyab honay k liye isay apnay naam mansoob karwaen. Is taweez ki mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

جنات گھر سے بھگانا

 نقش نمبر71 (جنات گھر سے بھگانا) اس موضوع میں ہم ان افراد کے مسائل کا تذکرہ کر رہے ہیں جن کے گھر میں جنات کا بسیرا ہو۔ اور کسی صورت ان سے نجات نہ ملتی ہو- جنات ایسی مخلوق ہے جس کو کسی انسان پر بھیجنے کے لیے کسی عامل کی محتاجی نہیں ہوتی کیونکہ یہ اکثر خواتین، بچوں اور بڑوں کے وجود میں بن بلائے داخل ہوجاتے ہیں- جنات گھر میں موجود درختوں پر بسیرا کرتے ہیں یا اکثر میت والے گھر میں جب خواتین تعزیت کے لیے جاتی ہیں۔ تو بچوں کو ساتھ لے جاتی ہیں اس وقت اس گھر میں موجود جن خواتین پر جنات یا آسیب کا اثر ہوتا ہے ۔تو وہاں موجود بچوں یا ان خواتین میں اس کے اثرات یا جنات چلے جاتے ہیں۔ جن کا مزاج اس عورت کے مزاج سے مشابہت رکھتا ہو- دوسری صورت یہ ہے کہ جنات قبرستان میں جانے والی خواتین یا بچوں کے وجود میں داخل ہوجاتے ہیں ۔اور اسی کا اثر پورے گھر کے افراد پر ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ کیونکہ جنات جس گھر میں داخل ہوتے ہیں تو فوری طور پر اس گھر کو پریشانیاں گھیر لیتی ہیں۔ کیونکہ جنات انسان کی خوشحال زندگی میں اچانک ایسے مسائل پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ کہ انسان ان مسائل سے نجات کے لیے مختلف عاملین یا کم علم افراد کے پاس جا کر وقت اور پیسہ برباد کرتا ہے۔ لیکن جنات اور ان کے ناپاک اثرات اس گھر سے جانے کا نام نہیں لیتے بلکہ جنات ان عاملین کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔ جو انہیں ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے-

جنات گھرمیں ہونے کی علامات

 جنات کی وجہ سے گھر میں اچانک ہونے والے انجانے واقعات میں اچانک کاروبار بند ہوجانا، بیماریوں کا حملہ، گھر سے خوفناک آوازیں آنا، گھر میں جنات کے چلنے پھرنے کے احساس یا ہنسنے کی آوازیں آنا، معصوم بچوں کا جنات کو دیکھ کر خوفزدہ ہو جانا، جنات کا گھر کی خواتین کے ساتھ زنا کرنا، جنات کا انسانی وجود میں باربار حاضر ہوکر اسے نہ چھوڑنے کی دھمکی دینا، دوران حاضری چیزوں کی توڑ پھوڑ کرنا، منہ سے جھاگ نکلنا، بار بار بے ہوش ہوجانا، گھر میں پانی یا خون کے چھینٹے پڑنا، اچانک ایکسیڈنٹ ہو جانا، اندھیرے میں جنات کا ڈراؤنی آوازیں نکالنا، گھر کے جس فرد میں حاضری ہوتی ہو اس کا چہرہ پھیکا پڑ جانا، بیمار اور انتہائی کمزور ہوجانا، خواتین میں ماہواری کی بے قاعدگی ہوجانا، اولاد نہ ہونا یا ہوکر ختم ہوجانا، شادیوں میں بندش، جاب میں بندش، برے برے خواب ،عبادت سے دوری، دل کی بے چینی، رشتےداروں کی مخالفت، گھر سے چیزوں کا غائب ہو جانا، تعلیمی بندشیں، رزق میں بندش، مقروض ہو جانا، بیماری کی صورت میں کوئی دوائی اثر نہ کرنا، اولاد کی نافرمانی اور آپس میں نااتفاقی، میاں بیوی کے ازدواجی تعلقات میں خرابی، میاں بیوی کے لڑائی جھگڑے اور طلاق کی نوبت، نئے نئے نقصانات اچانک شروع ہو جانا، گھر کا سکون دنوں میں خراب ہو جانا اور اس طرح کے بہت سے ایسے مسائل ہیں جو انسان کو برباد کر کے رکھ دیتے ہیں- ان حالات میں بعض باشعور افراد تو جنات کی حقیقت کو ماننے سے بھی انکار کرتے ہیں لیکن جب مسائل حد سے زیادہ بڑھتے ہیں تو اس وقت ان کو ختم کرنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا-

جنات گھر سے بھگانے کا نقش

 اگر آپ بھی گھر میں موجود جنات کے ناپاک اثرات کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس کا حل ہم آپ کو قرآن پاک کی رو  سے بتاتے ہیں- اس حقیقت سے ہر کوئی واقف ہے کہ جنات حضرت سلیمان علیہ السلام کے مطیع تھے۔ اور ان کے نام سے بھی خوف کھاتے تھے اس لیے ان کی جرات نہیں ہوتی تھی کہ ان کے حکم کے بغیر وہ ایک قدم بھی چل سکیں۔ کیونکہ حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس ایک خاص اسم اعظم کی طاقت تھی ۔اور جنات اسی اسم اعظم سے خوف کھاتے تھے- ہمارے بزرگوں نے اپنے مراقبات کے ذریعے حضرت سلیمان علیہ السلام کے اسم اعظم میں موجود اس راز تک رسائی حاصل کی جس کی بدولت جنات کو خوف محسوس ہوتا تھا- اسی اسم اعظم کی روحانیت سے انہوں نے یہ  نقش نمبر71 (جنات گھر سے بھگانا) تیار کیا جو کہ سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اس کے وجود سے انتہائی طاقتور روحانی لہروں کا اخراج کرتا ہے ۔جنہیں دیکھتے ہی جنات اس انسان کے وجود اور گھر سے ایسے بھاگتے ہیں کہ ساری زندگی اس علاقے کا بھی رخ نہیں کرتے- اس نقش (جنات گھر سے بھگانا) کو پہن کر سائل اگر کسی ایسے انسان سے صرف 5 منٹ اس کی آنکھوں میں دیکھ کر گفتگو کرے جس کے اندر جنات ہوں تو اس انسان کے جسم سے بھی جنات ایسے ہی بھاگیں گے کہ دوبارہ کبھی اس انسان پر واپس آنے کا نام نہیں لیں گے- جنات کے ناپاک اثرات سے وہ گھر آئندہ کے لئے مزید نقصانات سے محفوظ رہے گا اور سابقہ نقصانات جن اثرات کی وجہ سے پیدا ہوئے تھے وہ اثرات بھی جنات کے ساتھ ہی رخصت ہوجائیں گے- اس تعویزکے بے انتہائی فیض کا سائل جب خود مشاہدہ کرے گا تو پروردگار عالم کا شکر ضرور ادا کریگا- مزید تفصیلات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں-

نوٹ: اس نقش (جنات گھر سے بھگانا) سے فیضیاب ہونے کے بعد اگر سائل یا اس گھر کے افراد گناہوں میں مبتلاء ہوں گے تو اس نقش (جنات گھر سے بھگانا) میں موجود رحمتیں ہمیشہ کے لئے دور ہوجائیں گے۔

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Name Aur Apki Shakhsiyat

Title

Go to Top