Jhoota Muqadama

Description


Ya topic (Jhoota Muqadama) un sayleen k liye rehnumahi farahim karta h, Jo kisi dushmani,qatlo o gart, larahi jagry ya kisi jhooty muqadmat main phans jaty hain.Aur bachawo ka koi rasta nazar nahi ata.or na hi en ki family k pas itna sarmaya hota h,k wo reshwat ya safarish k zariyah sy apny azeez ko rehai dilwa saken.

Agar ap ka koi azeez kisi jhooty case main phans chuka h, or ap usy rehai dilwany ki har mumkana koshesh kar chuky hain,leken pher bhi ap usy churwany main  kamyab nahi ho pa rahy.Tu es ka behtareen rohani hal es naqsh (Jhoota Muqadama) ki surat main moujd h. Es taweez (Jhoota Muqadama) main mojud ism e azam ka wazifa karny sy rehai k liye manghi ghi dua foran Allah ki bargh main qabooliyat ka darja pati h.Aur rehai k asbab pada hony lagty hain.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

جھوٹا مقدمہ

نقش نمبر44 (جھوٹا مقدمہ): اس موضوع میں ہم ان افراد کا تذکرہ کریں گے۔جو خاندانی دشمنی یا کسی لڑائی جھگڑے کی بناء پر جھوٹے مقدمات میں پھنس جاتے ہیں۔ اور ان کے گھر والوں کے پاس اتنا سرمایہ نہیں ہوتا کہ اپنے عزیز کو جھوٹے مقدمات سے نجات دلوا سکیں – اس لیے وہ اپنی رہی سہی جمع پونجی رشوت میں لٹادیتے ہیں، لیکن پھر بھی جھوٹے مقدمے سے نجات کا کوئی رستہ دکھائی نہیں دیتا- ایسے حالات میں دوسرا راستہ صرف دعا کا ہوتا ہے، جب انسان خود دعائیں کرکے عاجزا آجائے تو وہ روحانی علاج کے ذریعے اس پریشانی سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے- اکثر دیکھا گیا ہے کہ زیادہ تر افراد درست راہنمائی نہ ملنے کی وجہ سے مزید پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں۔اور سالہا سال کورٹ کچہری کے چکر لگا کر رہی سہی امید بھی ختم کر بیٹھتے ہیں –
اگر آپ درست روحانی علاج کے ذریعے اللہ کی بارگاہ سے اپنی دعا کی قبولیت چاہتے ہیں۔ تو اس کا آسان ترین حل اسم اعظم میں موجود ہے،اسم اعظم کے ذریعے دعا کی قبولیت کروانے کے لیے کچھ خاص کلیات ہوتے ہیں،اور انہی کلیات کے تحت جب اللہ کو پکارا جاتا ہے تو اس سے دعا یقینی قبول ہوتی ہے- ہمارے بزرگوں نے بھی انہی خاص کلیات کے تحت اللہ پاک کے اس مقدس اسم اعظم کی اربوں کھربوں کی تعداد میں خود بھی تلاوت کی اور لوگوں سے بھی کروائی- اس لیے اس کے وسیلے سے انسان کی ہر جائز دعا یقینی قبولیت کا درجہ پاتی ہے-

نقش (جھوٹا مقدمہ)

ہمارے بزرگوں نے اپنے خاص مراقبات میں کامیابی کے بعد اس اسم اعظم کے زبردست کراماتی فیض کا مشاہدہ کیا، اور اسی فیض کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے اسے اس نقش(جھوٹا مقدمہ) کے اندر ترتیب دے دیا- یہ نقش (جھوٹا مقدمہ) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کے اندر موجود کراماتی اسم اعظم کی برکت سے جھوٹے مقدمات سے باعزت بری ہونے کے غائبانہ اسباب اس طرح پیدا ہوتے ہیں،کہ سائل خود بھی اللہ کی اس رحمت کا مشاہدہ کرکے رشک کرنے لگتا ہے-
نوٹ: اس نقش (جھوٹا مقدمہ) کو صرف جائز مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کریں اس نقش (جھوٹا مقدمہ) سے ہمیشہ فیضیاب ہونے کے لئے گناہ کبیرہ سے بچیں –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top