Istaqrar E Hamal

Istaqrar E Hamal

Istaqrar E Hamal un khawateen k liye hai jo Bay Auladi ki waja say depress hain.  

Description

Hamara ye topic Istaqrar E Hamal un khawateen k liye hai jo Bay Auladi ki waja say depress hain. kuch khawateen darust rohani hal na honay ki waja say Aulad ki bandish ko khatam nahi kar paten. Is Naqsh ki barkat say hasol e aulad k liye mangi gai dua foran qabooliat ka darja pati hai. Aur is rohani ilaaj k baad Sayel ko Aulad k liye kisi aur rohani ilaaj ki mohtaji nahi rehti.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY ka TARIQA

استقرار حمل

 نقش نمبر60 (استقرارحمل): ہمارا یہ موضوع ان خواتین کے لیے ہے،جو کہ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں اور لاکھ دعاؤں اور علاج کے باوجود بھی وہ حاملہ نہیں ہوئیں – سوچنے کی بات یہ ہے کہ جب اللہ کی رحمت سب کے لئے برابر ہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ انسان دعائیں مانگ کر تھک جاتا ہے.لیکن اس کی دعا قبول نہیں ہوتی اور وہ اللہ سے ناامید ہو کر دعا کا دامن بھی چھوڑ دیتا ہے۔

اللہ کی ذات تو خود فرماتے ہیں: (کہ میری رحمت سے مایوس نہ ہو مجھ سے مانگو میں عطا کرنے والا ہوں)

اور سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی فرماتے ہیں کہ انسان کی زندگی کے ہر مسئلے کا حل قرآن اور شریعت میں موجود ہے۔ لیکن انسان انہی دو راستوں کو چھوڑ کر اپنی دعا قبول کروانے کے لئے عاملین یا نااہل افراد کا سہارا لیتا ہے جس وجہ سے اس کی مراد پوری نہیں ہوتی- یاد رکھیں انسان پر آنے والی ہر پریشانی ایک امتحان ہوتی ہے. اور اس امتحان میں اگر وہ کامیاب ہوجائے تو دنیاوی خواہش پوری ہو ہی جاتی ہے. لیکن ساتھ ہی آخرت میں بھی اجرعظیم لکھ دیا جاتا ہے. اگر آپ دعا کا درست راستہ اختیار کر کے اللہ کی رحمت کا مشاہدہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا بہترین حل قرآن پاک میں موجود ہے-

 حصول اولاد کےلئےحضرت زکریا علیہ السلام کی دعا

حضرت زکریا علیہ السلام نے اللہ کی بارگاہ سے اولاد کی نعمت پانے کے لیے دعا کی جس کا ذکر سورہ مریم کی آیت نمبر:5  میں موجود ہے-

(اور بے شک میں اپنے بعد اپنے رشتہ داروں سے ڈرتا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے پس تو اپنے ہاں سے ایک وارث عطا کر) 

حضرت زکریا علیہ السلام نے جن دعائیہ کلمات کا سہارا لے کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کی ان پاک کلمات سے مانگی گئی دعا فوراََ اللہ کی بارگاہ میں قبولیت کا درجہ پا لیتی ہے۔ اللہ کی ذات نے انہیں بڑھاپے میں اولاد عطا فرمائی جبکہ ان کی بیوی بھی بانجھ تھی انہوں نے دعا کا درست رستہ اختیار کیا-

 نقش (استقرار حمل)

ہمارے بزرگوں نے حضرت زکریا علیہ السلام کی اس دعا کے زبردست روحانی فیض کا مشاہدہ کرنے کے بعد ان ہی دعائیہ کلمات کی روحانیت اس نقش (استقرار حمل) کے اندر استعمال کی-  یہ  تعویز(استقرارحمل) جب سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کی دعا فوراََ ہی اللہ کی بارگاہ میں قبولیت کے لیے پیش ہو جاتی ہے۔ اور جب سائل خود اللہ کی اس بے ا نتہا ء رحمت کا مشاہدہ کرتا ہے تو اس کا یقین اور ایمان اللہ کی رحمت پر اس طرح پختہ ہو جاتا ہے۔ کہ اسے کسی اور سے دعا کروانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی-  

نوٹ: حاملہ ہونے کے بعد سائل کے لیے ضروری ہے. کہ بچے کو حاسدین کی بری چالوں سے محفوظ رکھنے کے لئے سلسلہ کے ذمہ دار افراد سے راہنمائی حاصل کریں –

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top